| 
                                                                        
                                                                            |  |  
                                                                            |  |  
                                                                            |  |  
                                                                            |  |  
                                                                            |  |  
                                                                            | 
			
                                                                                گواہ چُست! یا تو چلیں یہی ’اصول‘ ہو کہ اب جیسے بھی زمین کی تقسیم ہوگئی سو ہوگئی، آئندہ کےلیے بند۔ لیکن ایسا بھی نہیں ہے۔  ابھی بھی یہاں کچھ
فائل کھلیں گے اور کچھ بالکل نہیں کھلیں گے؛
باوجودیکہ جتنے فائل اس دفتر میں جمع ہوں گے will of the people   کی عرضی ہر
کسی کے ساتھ ہی نتھی ہوگی! لبِ لباب یہ کہ ’ریاستی اکائی‘ یہاں کسی بھی دلیل پر
نہیں ہوتی۔ یہ ایک دھکا ہے، جس میں ہمت ہے وہ چلا لے؛ نہ صرف ماضی میں بلکہ
آئندہ بھی! ہماری ’’جماعۃ المسلمین‘‘
اور اُن کی ’یو این کمیونٹی‘ کے مابین کیا بھلا کوئی موازنہ ہے؟! |  
                                                                            |  |  
                                                                            |  |  
                                                                            |  |  | 
	
		|  |