عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Monday, August 2,2021 | 1442, ذوالحجة 22
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
weekly آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
ایک "اِبلاغی چابکدستی" ہم پر حرام نہیں ہے
:عنوان

فحاشی کی یہ مذمت بھلےمانس نے کر دی تو خود کر دی (ہمارے منہ کو تھوڑی کی!) اس پر ڈٹ جائےگا تو خود ڈٹ جائےگا۔ (لبرلز کے، اس ملک میں "ہونے" کی وجہ سے) وہ اپنےاس بیان سے ہٹ جائےگا، تو خود ہٹ جائےگا۔ ہم یہاں ہیں کہاں

. احوال . راہنمائى :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

ایک "اِبلاغی چابکدستی" ہم پر حرام نہیں ہے!

حامد کمال الدین

دین پسندوں کی "میڈیا سٹرٹیجی" کے تعلق سے، سوشل میڈیا پر میری چند پوسٹیں:

ان پوسٹوں کا پس منظر عمران خان کا ایک بیان جسے لبرل ابلاغیات نے خوب نمک مرچ لگا کر اچھالا: " معاشرے نے فیصلہ کرنا ہے کہ یہ معاشرے کی تباہی ہے اور اس کی وجوہات ہیں۔ آج جس معاشرے کے اندر آپ فحاشی بڑھاتے جائیں تو اس کے اثرات ہوں گے۔ ہمارے دین میں کیوں منع کیا گیا ہے؟ پردے کی تاکید کیوں کی گئی ہے؟ تاکہ کسی کو ترغیب نہ ملے"۔

1

معاشرے میں جنسی باؤلاپَن پھیلنے کے موضوع پر فحاشی vulgarity  کو انتہائی جچےتلے الفاظ میں مطعون ٹھہرانے پر عمران خان کے حق میں ایک ‘ٹرینڈ’ تو بنتا تھا اسلام پسندو! قطع نظر آپ کی متنوع سیاسی وابستگیوں کے!

پی ٹی آئی کا اپنا سوشل میڈیا سیل شاید یہ کام نہ کرے "کسی وجہ سے"!!!

لنک

2

یوٹرن لے گا، صہاینہ کے مہرے سےکسی پائیدار خیر کی امید عبث ہے۔                                                                                                                                                                                                (فیس بک پر موصول)

ہمارا جواب:

خاصا پیچھے ہیں ہم فی الحال ایک ابلاغی چابکدستی shrewdness سے..

"پرائم منسٹر" سطح کے ایک بیان کو بھی لبرلز کے ساتھ اپنی جنگ میں ہم استعمال کے بالکل بغیر جانے دیں گے، الا یہ کہ کوئی ضمانت دی جائے، یا علم غیب کا دعوى کیا جائے کہ، آدمی اس بیان سے پیچھے نہیں ہٹے گا!

اس کی بھی کوئی صورت تو ویسے ہو گی کہ فحاشی کی اس زبردست مذمت کے اپنے بیان سے اگر وہ پیچھے ہٹنا بھی چاہے تو ایسا کرنا اسلامی سیکٹر، اپنی کسی مہارت سے، اس کےلیے ذرا مشکل کر دے!؟؟؟ اور اگر نہ ہٹنا چاہے تو یہ اکیلے "عمران خان" کا نہیں بلکہ "اسلامی سیکٹر" اور "اسلامی ایجنڈا" کا بھی ایک پوائنٹ سکور ہو۔ اصل کھیل تو یہ ہے جس پر آپ حضرات کو توجہ دلائی گئی۔

نہیں!!!

فحاشی کی یہ مذمت بھلے مانس نے کر دی تو خود کر دی  (کوئی ہمارے منہ کو تھوڑی کی!)۔ اس پر ڈٹ جائے گا تو خود ڈٹ جائے گا۔  (لبرلز کے، اس ملک میں "ہونے" کی وجہ سے) وہ اپنے اس بیان سے ہٹ جائے گا، تو خود ہٹ جائے گا۔ ہم یہاں ہیں کہاں!!!

لنک

*****

میڈیا سٹریٹجی کے چند مختصر مباحث  2

کسی کی "نیت" اور "اخلاص" کا ثبوت آنے تک!

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
یہ "سیزفائر" یا "جان بخشی" کی خوشی نہیں، دانش گرو!
Featured-
احوال-
حامد كمال الدين
یہ "سیزفائر" یا "جان بخشی" کی خوشی نہیں، دانش گرو! حامد کمال الدین فلسطینی قوم کی خوشیوں پر ۔۔۔
سعودی سکولوں میں "مہابهارت پڑهانے" کی ہوائی!
احوال-
Featured-
حامد كمال الدين
سعودی سکولوں میں "مہابهارت پڑهانے" کی ہوائی! حامد کمال الدین ایک طرف حالیہ سعودی رہنماؤں کا بوجوہ بن ۔۔۔
کسی کی "نیت" اور "اخلاص" کا ثبوت آنے تک
احوال- تبصرہ و تجزیہ
راہنمائى-
حامد كمال الدين
کسی کی "نیت" اور "اخلاص" کا ثبوت آنے تک! === میڈیا سٹریٹجی کے چند مختصر مباحث  2 حامد کمال۔۔۔
عاشوراء کا روزہ
راہنمائى-
حامد كمال الدين
عاشوراء کا روزہ   فقہ اکیلےدسویں محرم کا روزہ رکھنا (نویں کا ساتھ نہ ملانا) بالکل جائ۔۔۔
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے
احوال- وقائع
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے حامد کمال الد۔۔۔
’دوحہ‘ اہل اسلام کی ’جنیوا‘ سے بڑی جیت، ان شاء اللہ
جہاد-
احوال-
حامد كمال الدين
’دوحہ‘ اہل اسلام کی ’جنیوا‘ سے بڑی جیت، ان شاء اللہ حامد کمال الدین ہمیں ’’زیادہ خوش نہ ہونے۔۔۔
کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت
احوال-
حامد كمال الدين
      کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت حامد ۔۔۔
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات
راہنمائى-
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
امارات کا سعودی عرب کو یمن میں بیچ منجدھار چھوڑنے کا فیصلہ
احوال-
حامد كمال الدين
امارات کا سعودی عرب کو یمن میں بیچ منجدھار چھوڑنے کا فیصلہ حامد کمال الدین شاہ سلمان کے شروع دنوں میں ی۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
Featured-
حامد كمال الدين
8 دینداروں کے معاشرے میں آگے بڑھنے کو، جمہوریت واحد راستہ نہیں تحریر: حامد کمال الدین ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
7 "اقتدار" سے بھی بڑھ کر فی الحال ہمارے پریشان ہونے کی چیز تحریر: حامد کمال الدین مض۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
6 جمہوری راستہ… اور اسلامی انقلاب تحریر: حامد کمال الدین مضمون: خلافتِ نبوت سے۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
5 جمہوریت کو "کلمہ" پڑھانا کیا ضروری ہے؟ تحریر: حامد کمال الدین مضمون: خلافتِ ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
4 جمہوریت… اور اسلام کی تفسیرِ نو تحریر: حامد کمال الدین مضمون: خلافتِ نبوت سے۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
3 جمہوری پیکیج، "کمتر برائی"… یا "آئیڈیل"؟ تحریر: حامد کمال الدین مضمون: خلافتِ نبوت سے عد۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
2 جمہوری راستہ اختیار کرنے پر، دینداروں کے یہاں دو انتہائیں تحریر: حامد کمال الدین ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
1 کامل خلافتِ نبوت سے عدولی، ملوکیتی ادوار پر جمہوری فارمیٹ کا قیاس؟ تحریر: حامد ک۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
جاہلیت کے سب دستور آج میرے پیر کے نیچے! تحریر: حامد کمال الدین  خطبۂ حجة الوداع، جس کی باز۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"نفس کی اطاعت" شرک کب بنتی ہے؟ حامد کمال الدین برصغیر کے فکری رجحانات صوفیت کے زیرِاثر رہے۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک "عقیدہ بیسڈ" aqeedah-based بیانیہ جو "اعمال" میں نرمی اور تدریج پر کھڑا ہو حامد ک۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
"دلیل ازم" کا ایک ٹپیکل مغالطہ حامد کمال الدین سوال: کیا آپ اس عبارت سے متفق ہیں؟ [ر۔۔۔
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات، ایک تصویر کو پورا دیکھ سکنا حامد کمال الدین برصغیر کا ایک المیہ، یہاں کے کچھ۔۔۔
Featured-
اصول- عقيدہ
حامد كمال الدين
نواقضِ اسلام کو پڑھنے پڑھانے کی تین سطحیں حامد کمال الدین انٹرنیٹ پر موصول ہونے والا ایک س۔۔۔
Featured-
احوال-
حامد كمال الدين
یہ "سیزفائر" یا "جان بخشی" کی خوشی نہیں، دانش گرو! حامد کمال الدین فلسطینی قوم کی خوشیوں پر ۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
صخرہ کو مسجداقصىٰ سے باہر ٹھہرانے پر ابن تیمیہ سے حوالہ دینا! حامد کمال الدین سب سے پہلے ذک۔۔۔
Featured-
جہاد- تحريك
حامد كمال الدين
سلفی دیوبندی جماعتی خلافتی "معارک" کے چند ایس او پیز حامد کمال الدین ایک کام کر لیں، میرا خ۔۔۔
احوال-
Featured-
حامد كمال الدين
سعودی سکولوں میں "مہابهارت پڑهانے" کی ہوائی! حامد کمال الدین ایک طرف حالیہ سعودی رہنماؤں کا بوجوہ بن ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
باطل
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
فرقےديگر
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
تحريك
حامد كمال الدين
تحريك
حامد كمال الدين
دعوت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز