عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Friday, May 14,2021 | 1442, شَوّال 1
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
weekly آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
میانمار سوچی اور مکافات عمل کی چکی
:عنوان

:کیٹیگری
صالحہ نور :مصنف

میانمار سوچی اور مکافات عمل کی چکی..........................

صالحہ نور

میانمار میں فوجی انقلاب کے بعد صورت حال گھمبیر ہوتی جارہی ہے... میدان میں فوج اور مظاہرین مدمقابل ہیں جبکہ آؤٹ آف گراؤنڈ جمہوریت کے چیمپئینز نوحہ کناں ہیں...

اقوامِ متحدہ سمیت یورپی یونین، برطانیہ، آسٹریلیا، بھارت، جاپان اور سنگاپور نے میانمار میں صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے

 حیرت  ہوتی ہے جب یہی عالمی تجزیہ نگار نامی مخلوق مصر کی جمہوریت  کو ہائی جیک کرنے پر اف تک نہیں کرتے.. شامی ڈکٹیٹر کی ظالمانہ  کارروائیوں سے ان کے جمہوری اصولوں پر کوئی قدغن نہیں لگتی.. مگر یہاں ان کو جمہوریت کی اہمیت کا اچانک ادراک ہونے لگتا ہے... دھواں دھواں  میدان..... بھاگتے مظاہرین.. ہلاک وزخمی انسان.... ہم   انہیں دیکھنا چاہتے ہیں مگر کاکس بازار کی آگ منظر کو مزید دھندلا کردیتی ہے....  ہماری نگاہوں میں روہنگیامظلومین سامنے آجاتے ہیں..... چاہےسی این این بی بی سی  اور دیگر نیوز ایجنسیز  جتنی  چاہے جذباتی رپورٹنگ کرلیں ہمارے سامنے سمندر میں تیرتے روہنگیا مسلمانوں کی لاشیں نظر آتی ہیں.... برما کی فوج اور مکمل پولٹیکل انفرسٹرکچر... میڈیا... اسلام دشمنی پر قائم اور ایک دوسرے کے معاون ہیں

مشرقی ایشیائی ملک میانمار جسے برما کے نام سے بھی جانا جاتا ہے . 1948 تک برطانوی استعمار کے تحت رہا..میانمار کئ 6 سے 7کروڑ کی آبادی میں مسلم نفوس کا تناسب 4فیصد ہے جو  صوبہ رکھین (رخائن) میں ہیں اور انہی کو روہنگیا کہاجاتا ہے

۔ یہاں پر اسلام کی آمد کے آثار 1050ء سے ملتے ہیں جب اسلام کے ابتدائی سالوں میں ہی عرب مسلمان تجارت کی غرض سے برما آئے اور پھر یہیں کے ہو کر رہ گئے۔

 روہنگیا مسلمان نام نہاد مہذب وترقی یافتہ اس صدی کی غیر مہذب تقسیم کاشکار وہ مظلوم ترین اقلیت ہیں جن کو ان کی شناخت کے سبب ان کا ملک اپنانے سے انکاری ہے۔..روہنگیا مسلمانوں کی بڑی تعداد اپنے دین ایمان و جان کے  تحفظ  کی خاطر پاکستان ہندوستان بنگلہ دیش تھائی لینڈ وغیرہ کی طرف ہجرت کرچکی ہے 

1962 تا 1982 کے دور میں مسلمانوں کو غدار قرار دے کر ان کے خلاف خفیہ اور اعلانیہ فوجی کارروائیاں کی گئیں جس میں ہزاروں مسلمان شہید ہوئے

اسی دوران برما میں سٹیزن شپ قانون کا نفاذ ہوا یہ وہ قانون ہے جو صراحتا روہنگیا کو اپنا شہری ماننے سے انکاری ہے..

بدھسٹ دہشت گردوں کا خاص طریقہ واردات مساجد کو جلانا مسلمانوں کو ذبح کرنا اور اس جیسے فسادات ہیں جو منظم پلاننگ کے تحت سول انتظامیہ اور فوج کی براہ راست نگرانی میں ہوتے ہیں..ان میں سب سے ہولناک وہ واقعہ ہے جب عمرہ سےآئے زائرین کی بس روکی 16 علماء کو اتار کر موت کے گھاٹ اتاردیا گیا

فسادات کے دوران انٹرنیشنل میڈیا کو کسی قسم کی کوریج کی اجازت نہیں ہوتی.... اسی عرصہ میں برطانیہ کے چینل فور نے  مسلمانوں کے 10ہزار مکانات کے جلائے جانے یا منہدم کرنے کی رپورٹ پیش کی تھی

2012 میں او آئی سی نے روہنگیا مسلمانوں کے بحران سے نمٹنے اور ان کی بحالی کے پروگرام کے سلسلے میں رنگون سے اپنا دفتر کھولنے کی اجازت چاہی جسے یہ کہہ کر مسترد کردیا گیا کہ یہ برما کی عوام کے امنگوں کے مطابق نہیں جس سے اس حقیقت کو مزید تقویت ملتی ہیکہ مسلم کشی میں عوام و حکومت دہشت گردوں کی ہم پیالہ ونوالہ ہے

2017 میں اقلیتوں پر فوجی کریک ڈائون کیا گیا تھا جس میں 7 لاکھ 40 ہزار افراد متاثر ہوئے تھے اور لوگوں کی بڑی تعداد نقل مکانی کرکے مغربی رخائن سے بنگلہ دیش کی سرحد پر چلی گئی تھی

نوبل انعام یافتہ سیاستدان آنگ سان سوچی کی حکومت کے قیام کے بعد ایک موہوم امید پیدا ہوچلی تھی کہ اقلیتوں کے حالات بدترین سے کم از کم بد کی سطح پر آجائیں گے مگر یہ ایک خام خیالی تھی جسے سوچی سرکار نے  مزید واضح کردیا کہ جمہوریت ہو یا آمریت برما میں جنونی بدھسٹ ہمیشہ غالب ہی رہے ہیں...

انٹرنیشنل کورٹ آف پبلک اوپینئن میں روہنگیا کے خلاف برمی حکومت کے انسانی جرائم کو لے کر ایک طویل مقدمہ چلا تقریبا دو سال تک اس عدالت کی کارروائی جاری رہی ..جس میں ہزاروں گواہوں نے پیش ہوکر برما کے انسانیت سوز جرائم پر بیانات حلفی جمع کرائے 

دی گیمیا پناہ گزین کیمپ کے عینی شاہدین نے روہنگیا حاملہ خواتین کے قتل بچوں کو آگ میں جھونکنے جیسے خونی جرائم کی داستان سنائی جس کی تفصیلات سن کر عدالت میں موجود گواہ ومتعلقہ حکام آہیں بھرنے لگے مگر جمہوریت کےلئے جدوجہد پر نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کا چہرہ میانمار کے مظالم پر انتہائی سپاٹ اور منجمد رہا اور انہوں نے انسانیت کشی پرمبنی تمام جرائم کی صحت سے صاف انکار کردیا 

عالمی سطح پر میانمار کے  لئےچین کی ویٹو پاور کا سہارا مزید جرات انگیز ہے....

چین کے میانمار میں کاروباری مفادات ہیں اور چین کی کمپنیوں نے وہاں کے مختلف شعبوں میں خاصی سرمایاکاری کر رکھی ہے۔

 

بیجنگ حکومت تیل اور گیس کی ترسیل کے لیے ایک لمبی پائپ لائن بھی بچھا رہی ہے، جو چین سے میانمار کے راستے بحرِ ہند تک جائے گی۔ یہ منصوبہ چین کی 'ون بیلٹ، ون روڈ‘ پالیسی میں مرکزی اہمیت کا حامل ہے۔ اسی لئے چینی حکومت کبھی نہیں چاہے گی کہ میانمار کو کسی بھی قسم کی اقتصادی پابندیوں کاسامنا کرنا پڑے ۔اور حیرت انگیز صورت حال یہ ہیکہ برمی فوج اپنی عوام کا اسی بے دردی سے مقابلہ کررہی ہے جیسے یہ سب مسلمانوں کے ساتھ کرتے رہے ہیں... برمی خبر رساں ادارے AApp نے ان مظاہروں میں اب تک 515.ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے

جس وقت میانمار میں قتل وغارت  گری جلاؤ گھیراؤ اور جبری بیدخلی کی خبریں عام تھیں اس وقت میانمار کی عوام خاموش تماشائی اور کہیں کھلی حمایت کا اظہار کررہی تھی.. اب  صرف اپنے ووٹ پر ڈاکہ پڑا اور سب باہر نکل آئے.... آنگ سان سوچی نے آرمی کی گڈبک میں رہنے کے لئے اپنی شہرت داؤ پر لگا کر مسلمانوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ جاری رکھا مگر اس کے باوجود ان سے حکومت چھن گئی 

 

موجودمارشل لاء میں اصل خطرہ یہ ہے جس کا ذکر یو این نے کیا ہے کہ برما میں مارشل لاء کی حکومت میں روہنگیا مسلمانوں کیلئے مشکلات میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے اس لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ او آئی سی اور بالخصوص ترکی اور پاکستان، چین کی وساطت سے برما کی فوجی حکومت سے باضابطہ بات چیت کا آغاز کریں کہ روہنگیا مسلمانوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے اگر چہ اس حوالے سے مسلم بلاک اور برمی بدھسٹ آرمی دونوں سے کسی خیر کی توقع نہیں

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
Featured-
جہاد- تحريك
حامد كمال الدين
سلفی دیوبندی جماعتی خلافتی "معارک" کے چند ایس او پیز حامد کمال الدین ایک کام کر لیں، میرا خ۔۔۔
احوال-
Featured-
حامد كمال الدين
سعودی سکولوں میں "مہابهارت پڑهانے" کی ہوائی! حامد کمال الدین ایک طرف حالیہ سعودی رہنماؤں کا بوجوہ بن ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
روک رکھنا زبان کو صحابہؓ کے آپس کے نزاعات سے حامد کمال الدین کیا جب بھی مشاجرات صحابہؓ ایسے ایک نازک۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
راہنمائى-
حامد كمال الدين
کسی کی "نیت" اور "اخلاص" کا ثبوت آنے تک! === میڈیا سٹریٹجی کے چند مختصر مباحث  2 حامد کمال۔۔۔
راہنمائى-
احوال-
حامد كمال الدين
ایک "اِبلاغی چابکدستی" ہم پر حرام نہیں ہے! حامد کمال الدین دین پسندوں کی "میڈیا سٹرٹیجی" کے تعلق سے،۔۔۔
حامد كمال الدين
ایک ٹھیٹ عقائدی تربیت ہماری سب سے بڑی ضرورت حامد کمال الدین اسے فی الحال آپ ایک ناقص استقراء کہہ لیں واقعہ اب ۔۔۔
صالحہ نور
میانمار سوچی اور مکافات عمل کی چکی.......................... صالحہ نور میانمار میں فوجی انقلاب کے بعد۔۔۔
جہاد- تحريك
جہاد- دعوت
حامد كمال الدين
نظریۂ انقلاب پر ایک نظرثانی کی ضرورت حامد کمال الدین   زیر نظر تحریر ’’نظریۂ۔۔۔
ادارہ
  ’ریاست کے شہریوں’ کو بھی بےشک ہر قسم کا بزنس ۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
Featured-
حامد كمال الدين
لبرل معاشروں میں "ریپ" ایک شور مچانے کی چیز نہ کہ ختم کرنے کی حامد کمال الدین بنتِ حوّا کی ع۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافتِ راشدہ کے بعد کے اسلامی ادوار، متوازن سوچ کی ضرورت حامد کمال الدین مثالی صرف خلافت۔۔۔
راہنمائى-
حامد كمال الدين
عاشوراء کا روزہ   فقہ اکیلےدسویں محرم کا روزہ رکھنا (نویں کا ساتھ نہ ملانا) بالکل جائ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ترک حکمران پارٹی سے وابستہ "اسلامی" توقعات اور واقعیت پسندی حامد کمال الدین ذیل میں میری ۔۔۔
احوال- وقائع
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے حامد کمال الد۔۔۔
جہاد- دعوت
عرفان شكور
كامياب داعيوں كا منہج از :ڈاكٹرمحمد بن ابراہيم الحمد جامعہ قصيم (سعودى عرب) ضرورى نہيں۔۔۔۔ ·   ضرور۔۔۔
باطل- فرقے
ديگر
حامد كمال الدين
"المورد".. ایک متوازی دین حامد کمال الدین اصحاب المورد کے ہاں "کتاب" سے اگر عین وہ مراد نہیں۔۔۔
جہاد-
احوال-
حامد كمال الدين
’دوحہ‘ اہل اسلام کی ’جنیوا‘ سے بڑی جیت، ان شاء اللہ حامد کمال الدین ہمیں ’’زیادہ خوش نہ ہونے۔۔۔
جہاد- تحريك
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اسلامی تحریک کا ’’مابعد تنظیمات‘‘ عہد؟ Post-organizations Era of the Islamic Movement یہ عن۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
حامد كمال الدين
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
باطل
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
فرقےديگر
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
تحريك
حامد كمال الدين
تحريك
حامد كمال الدين
دعوت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز