عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Tuesday, September 21,2021 | 1443, صَفَر 13
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2014-10 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
سید قطب کی تحریریں فقہی کھپت کےلیے نہیں
:عنوان

سید قطب روایتی معنی فقیہ تھےنہ فقہی زبان میں لکھتےتھے۔ انکےاسلوب سےواقف لوگ اسکو مبالغہ بھی نہیں گنتے۔فقہی تطبیقات میں ہم سید کےبہت سےخیالات کو پیش نظر تک نہیں رکھیںگےکیونکہ انکا وہ اثاثہ فقہی کھپت کےلیےہےنہیں

. تنقیحات . ایقاظ ٹائم لائن :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

سید قطب کی تحریریں فقہی کھپت کےلیے نہیں

عرصہ ہوا، ہمارے ایک فیس بک پوسٹر میں استاذ سید قطبؒ کے لیے مصر کے معزول صدر اور الاخوان المسلمون کے ایک ممتاز راہنما جناب محمد مرسی کے کلماتِ خیر نقل ہوئے، اس پر ہمیں ایک فاضل دوست کا استدراک موصول ہوا:

سید قطب نے معالم فی الطریق میں جاہلیت اور دارالحرب کے سلسلے میں جو بات پیش کی ہے اس میں مبالغہ محسوس ہوتا ہے ، اس پر آپؒ کے شاگرد رشید اور سوانح نگار ڈاکٹر یوسف العظم نے بڑا معذرت خواہانہ رویہ اپنایا ہے۔

اس حوالہ سے ہم عرض کریں گے:

سید قطبؒ روایتی معنیٰ میں نہ فقیہ تھے اور نہ فقہی زبان میں لکھتے تھے۔ ان کے اسلوب سے واقف لوگ اس کو مبالغہ بھی نہیں گنتے۔ ہم بھی جب فقہی زبان میں بات کریں گے تو سید کی بیان کردہ باتیں یوں نہیں بیان کریں گے بلکہ فقہی تطبیقات میں سید کے بہت سے خیالات کو پیش نظر تک نہیں رکھیں گے کیونکہ ان کا وہ اثاثہ فقہی کھپت کےلیے ہے ہی نہیں۔ بعد کے اخوان بلاشبہ یوسف العظم اور حسن الہضیبی ہی کی راہ پر رہے ہیں جس کو کسی قدر ’مفاہمت کی راہ‘ کہا جاسکتا ہے۔ میرے اپنے مطالعہ میں، سید کا لہجہ برقرار رہا تو عبداللہ عزام وغیرہ کے ہاں۔

سیدؒ کے ورثہ کو لے کر چلنے کی متوازن ترین مثال میری نظر میں عبداللہ عزام ہی ہے (گو ان کا میدان عمل کسی قدر مختلف ہوگیا تھا) جو بقیہ اخوان کے ’معذرت خواہانہ‘ لہجے سے بھی دور رہے اور جماعۃ الجہاد وغیرہ کے ہاں پائی جانے والی ایک گونہ ’تکفیر‘ والی لغت سے بھی دامن کش رہے۔ عبداللہ عزام عملی زندگی میں حکمرانوں سے دور بھی رہے مگر جہاد واصلاح وغیرہ ایسی ضروریات کےلیے حسبِ اقتضائے مصالح حکمرانوں سے میل ملاقات کرلینے میں بھی کوئی حرج محسوس نہ کرتے تھے۔[1] نیز ایک ایک حکمران کےلیے ’کافر‘ اور ’طاغوت‘ ایسے القاب دستی تیار رکھنا بھی ان کے منہج میں نہیں پایا جاتا۔

(ملا عمر﷿ کے طرزِعمل کا تتبع کرتے ہوئے بھی مجھے عین یہی منہج نظر آیا ہے

قریباً یہی چیز آپ کو سیدقطب کے بھائی محمد قطب، سفر الحوالی، جعفر شیخ ادریس، صلاح الصاوی، ناصر العمر وغیرہ ایسے مشائخ و دعاۃ کی پوری ایک کھیپ کے ہاں ملتا ہے۔ خوشگوار بات البتہ یہ ہے کہ یہ سب نیک طبقے سید قطب کو بلاتردد اپنے تحریکی عمل کا بزرگ جانتے ہیں اور ان کے فکری اثاثہ سے بھرپور راہنمائی پاتے ہیں۔

سید کے خلاف ’تحریک‘ چلانے اور سیدؒ کو برا بھلا کہہ کر ’فرقۂ ناجیہ‘ میں نام لکھوانے کا رجحان البتہ بہت بعد میں جاکر شروع ہوا اور عموماً مغرب کے منظورِنظر حکمرانوں کی گود میں پلتا بڑھتا رہا۔

مدیر ایقاظ کی ٹائم لائن سے تحریر کا لنک



[1]   کہنے کا مقصد یہ ہے کہ وہ اس بات کی اجازت دیتے تھے، جیساکہ سوویت یونین کے خلاف جہاد میں افغان مجاہد قیادتوں کے ساتھ تعاون کے دوران ان کے ارشادات سامنے آئے۔ بلکہ اس پر معترض نوجوانوں کو دلائل سے مطمئن بھی کیا کرتے تھے۔

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
کل جس طرح آپ نے فیصل آباد کے ایک مرحوم کا یوم وفات منایا
تنقیحات-
احوال-
حامد كمال الدين
کل جس طرح آپ نے فیصل آباد کے ایک مرحوم کا یوم وفات "منایا"! حامد کمال الدین قارئین کو شاید ا۔۔۔
"نفس کی اطاعت" شرک کب بنتی ہے؟
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"نفس کی اطاعت" شرک کب بنتی ہے؟ حامد کمال الدین برصغیر کے فکری رجحانات صوفیت کے زیرِاثر رہے۔۔۔
ایک "عقیدہ بیسڈ" بیانیہ جو "اعمال" میں نرمی اور تدریج پر کھڑا ہو
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک "عقیدہ بیسڈ" aqeedah-based بیانیہ جو "اعمال" میں نرمی اور تدریج پر کھڑا ہو حامد ک۔۔۔
"دلیل ازم" کا ایک ٹپیکل مغالطہ
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"دلیل ازم" کا ایک ٹپیکل مغالطہ حامد کمال الدین سوال: کیا آپ اس عبارت سے متفق ہیں؟ [ر۔۔۔
صخرہ کو مسجداقصىٰ سے باہر ٹھہرانے پر ابن تیمیہ سے حوالہ دینا
تنقیحات-
حامد كمال الدين
صخرہ کو مسجداقصىٰ سے باہر ٹھہرانے پر ابن تیمیہ سے حوالہ دینا! حامد کمال الدین سب سے پہلے ذک۔۔۔
خلافتِ راشدہ کے بعد کے اسلامی ادوار، متوازن سوچ کی ضرورت
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافتِ راشدہ کے بعد کے اسلامی ادوار، متوازن سوچ کی ضرورت حامد کمال الدین مثالی صرف خلافت۔۔۔
ترک حکمران پارٹی سے وابستہ "اسلامی" توقعات اور واقعیت پسندی
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ترک حکمران پارٹی سے وابستہ "اسلامی" توقعات اور واقعیت پسندی حامد کمال الدین ذیل میں میری ۔۔۔
اسلامی تحریک کا ’’مابعد تنظیمات‘‘ عہد؟
جہاد- تحريك
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اسلامی تحریک کا ’’مابعد تنظیمات‘‘ عہد؟ Post-organizations Era of the Islamic Movement یہ عن۔۔۔
باطل فرقوں کےلیے گنجائش پیدا کرواتے، دانش کے کچھ مغالطے
تنقیحات-
حامد كمال الدين
باطل فرقوں کےلیے گنجائش پیدا کرواتے، دانش کے کچھ مغالطے   کچھ علمی چیزیں مانند (’’لازم المذھب لیس بمذھب‘۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
تنقیحات-
احوال-
حامد كمال الدين
کل جس طرح آپ نے فیصل آباد کے ایک مرحوم کا یوم وفات "منایا"! حامد کمال الدین قارئین کو شاید ا۔۔۔
Featured-
احوال-
حامد كمال الدين
’بندے‘ کو غیر متعلقہ رکھنا آپ کے "شاٹ" کو زوردار بناتا! حامد کمال الدین لبرلز کے ساتھ اپنے ا۔۔۔
بازيافت- سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
"حُسینٌ منی & الحسن والحسین سیدا شباب أھل الجنة" صحیح احادیث ہیں؛ ان پر ہمارا ایمان ہے حامد۔۔۔
بازيافت- تاريخ
بازيافت- سيرت
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
ہجری، مصطفوی… گرچہ بت "ہوں" جماعت کی آستینوں میں! حامد کمال الدین ہجرتِ مصطفیﷺ کا 1443و۔۔۔
جہاد- مزاحمت
جہاد- قتال
حامد كمال الدين
صلیبی قبضہ کار کے خلاف چلی آتی ایک مزاحمتی تحریک کے ضمن میں حامد کمال الدین >>دنیا آپ۔۔۔
احوال-
Featured-
حامد كمال الدين
مضمون کا پہلا حصہ پڑھنے کےلیے یہاں کلک کیجیےمزاحمتوں کی تاریخ میں کونسی بات نئی ہے؟ صلیبی قبضہ کار کے خلاف۔۔۔
حامد كمال الدين
8 دینداروں کے معاشرے میں آگے بڑھنے کو، جمہوریت واحد راستہ نہیں تحریر: حامد کمال الدین ۔۔۔
حامد كمال الدين
7 "اقتدار" سے بھی بڑھ کر فی الحال ہمارے پریشان ہونے کی چیز تحریر: حامد کمال الدین مض۔۔۔
حامد كمال الدين
6 جمہوری راستہ… اور اسلامی انقلاب تحریر: حامد کمال الدین مضمون: خلافتِ نبوت سے۔۔۔
حامد كمال الدين
5 جمہوریت کو "کلمہ" پڑھانا کیا ضروری ہے؟ تحریر: حامد کمال الدین مضمون: خلافتِ ۔۔۔
حامد كمال الدين
4 جمہوریت… اور اسلام کی تفسیرِ نو تحریر: حامد کمال الدین مضمون: خلافتِ نبوت سے۔۔۔
حامد كمال الدين
3 جمہوری پیکیج، "کمتر برائی"… یا "آئیڈیل"؟ تحریر: حامد کمال الدین مضمون: خلافتِ نبوت سے عد۔۔۔
حامد كمال الدين
2 جمہوری راستہ اختیار کرنے پر، دینداروں کے یہاں دو انتہائیں تحریر: حامد کمال الدین ۔۔۔
حامد كمال الدين
1 کامل خلافتِ نبوت سے عدولی، ملوکیتی ادوار پر جمہوری فارمیٹ کا قیاس؟ تحریر: حامد ک۔۔۔
حامد كمال الدين
جاہلیت کے سب دستور آج میرے پیر کے نیچے! تحریر: حامد کمال الدین  خطبۂ حجة الوداع، جس کی باز۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"نفس کی اطاعت" شرک کب بنتی ہے؟ حامد کمال الدین برصغیر کے فکری رجحانات صوفیت کے زیرِاثر رہے۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک "عقیدہ بیسڈ" aqeedah-based بیانیہ جو "اعمال" میں نرمی اور تدریج پر کھڑا ہو حامد ک۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"دلیل ازم" کا ایک ٹپیکل مغالطہ حامد کمال الدین سوال: کیا آپ اس عبارت سے متفق ہیں؟ [ر۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
قتال
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز