عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Thursday, October 31,2024 | 1446, رَبيع الثاني 27
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب
:عنوان

مسئلےکی اصل جہت ابھی باقی ہے اور وہ یہ کہ کیا کوئی"مطلق حق"دنیا میں ایسا ہےبھی جس تک ہر ذہنی استعداد کا مالک شخص – بشرط اخلاص – تھوڑی بہت کوشش کر پہنچ سکتا ہے؟ اور جس تک پہنچانےکا اللہ نےاس سے وعدہ کر رکھا ہے؟

. Featured :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب

تحریر: حامد کمال الدین

ہماری ایک پوسٹ پر آنے والا سوال:

لیکن سب کو پڑھے بغیر یہ قبل از وقت فیصلہ کیسے کیا جاسکتا ہے کہ ہم حق پر اور مقابل باطل پر ہے؟ یوں تو ہر شخص خود کوپہلے سے ہی حق خیال کر کے دوسروں کو اسی نقطۂ نظر سے پڑھے گا کہ وہ باطل ہیں۔ مطالعہ تو ہوتا ہی حق اور باطل کی پرکھ کے لئے۔اگر پہلے ہی اس کا فیصلہ کیا جا چکا تو مطالعے کا فائدہ کیا؟

(شاہ زین راجپوت)

جواب:

بہت اچھا سوال ہے۔

پڑھنے پڑھانے کے حوالے سے دراصل آدمی کو دومرحلے پیش ہوتے ہیں: ایک، خالصتاً سیکھنے کا۔ اسی کو تحقیق بھی کہتے ہیں۔ اس مرحلے میں واقعتاً کوئی پابندی نہیں ہوتی۔ ورنہ ایک کفریہ یا بدعتی ماحول میں پروان چڑھنے والا شخص کبھی حق تک نہ پہنچ پائے۔ دوسرا، جب وہ اپنے پڑھنے پڑھانے کے اس "ابتدائی" عمل سے گزر کر کوئی ایمانی یا فکری پوزیشن اختیار کر لیتا ہے۔ یہ بھی بہرحال ضروری ہے، کیونکہ آدمی ساری زندگی کوئی ایمانی/عقائدی پوزیش ہی نہ رکھے، یہ بھی انسان نامی مخلوق کے شایانِ شان نہیں ہے۔

ہماری وہ پوسٹ، جس پر آپ کا یہ سوال آیا، دوسرے مرحلے کے متعلق ہے۔ یعنی جس بات پر آدمی کوئی پوزیشن اختیار کر چکا اور ایک چیز کو باقاعدہ حق مان چکا۔ یہ دراصل اس کی اصل زندگی کا آغاز ہوتا ہے۔ اب اس پر لازم ہے کہ اس میں پورا رسوخ حاصل کیے بغیر اس کے معارض اشیاء کو بھی عین اسی گہرائی میں پڑھنے کی کوشش نہ کرتا رہے۔ بصورت دیگر وہ اپنی کوئی علمی یا ایمانی پوزیشن رکھنے میں ساری زندگی ڈانواں ڈول رہے گا، اور جو کہ فی الواقع شیطان اس سے چاہتا ہے، خصوصاً جدید دور کا شیطان۔

مسئلے کی اصل جہت بیان کرنا ابھی باقی ہے۔ اور وہ یہ کہ کیا کوئی "مطلق حق" دنیا میں ایسا ہے بھی جس تک ہر  آدمی، ہر ذہنی استعداد کا مالک شخص – بشرطِ اخلاص – تھوڑی بہت کوشش کر کے پہنچ سکتا ہے؟ اور جس تک پہنچانے کا اللہ نے آدمی سے باقاعدہ وعدہ کر رکھا ہے؟ (وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ)؟ یا ساری جہتیں یہاں ایک سی ہیں، اور سب پوزیشنیں ایک برابر؟ جس کے بعد یہ اصل سوال اٹھے گا کہ آدمی کیا کبھی بھی یہ دعوىٰ کر سکتا ہے کہ وہ مطلق حق تک پہنچ چکا؟

ہم کہتے ہیں، نبی کا "لایا ہوا"، اور نبی "کے لائے" پر چلا آتا انسانی گروہ وہ مطلق حق ہے جو اہل زمین پر خدا کی سب سے بڑی رحمت ہے۔ ہر ذہنی استعداد کے مالک شخص سے خدا کا وعدہ ہے کہ اگر خدا کو اس کے دل میں اخلاص دیکھنے کو مل گیا تو وہ لازماً اس کو اس مطلق حق کی راہ پر چڑھا دے گا۔ [وَلَوْ عَلِمَ اللَّهُ فِيهِمْ خَيْرًا لَّأَسْمَعَهُمْ ۖ " اور اگر خدا ان میں نیکی (کا مادہ) دیکھتا تو ان کو سننے کی توفیق بخشتا" (ترجمہ جالندھری]

آپ کا سوال اپنی جگہ بہت اچھا ہے، مگر اصل نزاع ہمارے اور ریلیٹو ازم Relativism کے داعیوں کے مابین یہ ہے۔ ان کے خیال میں سب پوزیشنیں ایک سی ہیں، لہٰذا ان کا کبھی بھی کوئی فیصلہ نہیں ہو سکتا۔ ہم کہتے ہیں، حق کے معاملے میں خدا نے اس جہان میں فی الواقع اس قدر روشنی کر رکھی ہے کہ ہر سلیم الفطرت آدمی اس سے راہ پا سکتا ہے اور یہ مسئلہ کوئی ایسی چیستان نہیں ہے جتنا کہ جدید مذاہب کے شیاطین اس کا تاثر دیتے ہیں۔ اور مزے کی بات تو یہ کہ انسان کی کوئی پوزیشن نہ ہو سکنے کے دعوے کے باوجود ایک باقاعدہ پوزیشن رکھتے  اور صرف ہمیں اپنی پوزیشن سے کھسکانا چاہتے ہیں!

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا
احوال-
Featured-
Featured-
عرفان شكور
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا   محمود العدم ترجمہ: عرفان شکور۔۔۔
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں!
احوال- تبصرہ و تجزیہ
Featured-
حامد كمال الدين
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں! تحریر: حامد کمال الدین ایک بار پھر کسی کے مرنے پر ہمارے کچھ ۔۔۔
ذرا دھیرے، یار
Featured-
حامد كمال الدين
ذرا دھیرے، یار! تحریر: حامد کمال الدین ایک وقت تھا کہ زنادقہ کے حملے دینِ اسلام پر اس قدر شدید ہوئے ۔۔۔
ابن تیمیہ کی اقتضاء الصراط المستقیم پر ہمارا اردو کام
Featured-
حامد كمال الدين
نوٹ: یہ تحریر ابن تیمیہ کی کتاب کے تعارف کے علاوہ، خاص اس مقصد سے دی جا رہی ہے کہ ہم اپنے بعض دوستوں سے اس ۔۔۔
مالکیہ کے دیس میں
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل، ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے تحریر: حامد کمال الدین خدا لگتی بات کہنا عل۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
احوال-
Featured-
Featured-
عرفان شكور
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا   محمود العدم ترجمہ: عرفان شکور۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
Featured-
حامد كمال الدين
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں! تحریر: حامد کمال الدین ایک بار پھر کسی کے مرنے پر ہمارے کچھ ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
ذرا دھیرے، یار! تحریر: حامد کمال الدین ایک وقت تھا کہ زنادقہ کے حملے دینِ اسلام پر اس قدر شدید ہوئے ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے و۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
نوٹ: یہ تحریر ابن تیمیہ کی کتاب کے تعارف کے علاوہ، خاص اس مقصد سے دی جا رہی ہے کہ ہم اپنے بعض دوستوں سے اس ۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
کیٹیگری
Featured
عرفان شكور
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
عرفان شكور
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز