عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Thursday, November 21,2024 | 1446, جُمادى الأولى 18
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
Fehm_deen_masdar_2nd آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
دورِ صحابہ وسلف کی ’’اتباع‘‘، نہ کہ محض ’تعظیم!
:عنوان

:کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

دورِ صحابہ وسلف کی

’’اتباع‘‘، نہ کہ محض ’تعظیم!

دورِ صحابہ وسلف کی جانب دیکھنے کا انداز درست کرلینا بھی ہماری ایک اہم ترین وبنیادی ترین منہجی ضرورت ہے۔۔۔

اگر آپ بغور دیکھیں..، تو ایسا نہیں ہے کہ ہمارے ہاں صحابہؓ اور قرون اولیٰ کا تذکرہ کم ہوتا ہو۔ البتہ سوال یہ ہے کہ صحابہؓ کا یہ تذکرہ ہوتا کس حیثیت میں ہے؟

عقیدت کے طور پر۔ سیرت کے تذکرہ و بیان کے دوران۔ تاریخ کا مطالعہ کرتے ہوئے۔ فضائل اور مناقب کے طور پر۔ حیاتِ صحابہؓ کے ایمان افروز واقعات کے بیان میں۔ رقائق، زہد، دین داری اور تقوی ونیکی کی تاب ناک مثالیں دیتے ہوئے۔ فتوحات کے حوالہ سے۔ بہادری، دلیری اور جہاد کی روح پرور داستانیں بیان کرتے ہوئے۔ کچھ عظیم الشان و ناقابل یقین کارناموں کے حوالہ سے، جو صحابہؓ کے ہاتھوں دنیا میں انجام پائے۔ تبلیغِ اسلام کے حوالہ سے۔ رافضی الزام تراشیوں کے مدمقابل صحابہؓ کا دفاع کرتے ہوئے اور باطنی بغض کے بالمقابل صحابہؓ کے ساتھ اپنی ایمانی وابستگی جتاتے ہوئے۔۔۔ جوکہ سب کے سب نہایت مستحسن کام ہیں۔ پھر بھی ایک نہایت اہم منہجی بات اِس پوری تصویر کے اندر مفقود ہے۔

یہاں تک کہ صحابہؓ کا تذکرہ ایک ’اسوۂ‘ اور ’نمونہ‘ کے طور پر بھی ہمارے ہاں ہوتا ضرور ہے، اور اقتدائے صحابہ کی تاکیدیں بھی اللہ کا شکر ہے بے حد و حساب ہوتی ہیں۔۔۔۔ لیکن اگر آپ غور کریں تو ایسی بیشتر تلقینیں صحابہؓ جیسا ’سیرت وکردار‘ اپنانے کے حوالوں کے ساتھ مخصوص ہوتی ہیں۔

رہی یہ بات کہ صحابہ فہمِ دین کا معیار ہیں ۔۔۔ رہی یہ بات کہ عقائد، اعمال، تزکیۂ نفس کیلئے اختیارکردہ طریقے، شریعت (وطریقت)، اور اصول و مبادی وغیرہ ایسے سب امہات المسائل فہمِ صحابہ سے لیے جانا ہیں اور صحابہؓ کے مابعد ظاہر ہونے والے محدثاتِ امور کو بدعت جاننا اور ان سے احتراز اور ممانعت کی جانا ہے خواہ وہ کتنے ہی بڑے بڑے بزرگوں کے ہاں کیوں نہ پائے گئے ہوں ۔۔۔ رہی یہ بات کہ کتاب وسنت کے معانی اور مفہومات اور اصولِ استدلال کی بابت کسوٹی صحابہؓ ہیں۔۔۔ رہی یہ بات کہ صحابہؓ سنت اور بدعت کا مفرقِ طریق cross road ہیں۔۔۔ تو ان حوالوں سے صحابہ کا تذکرہ کبھی کم ہی سننے اور پڑھنے کو ملتا ہے۔

کوئی صاحب جہاں صحابہؓ کے ایمان افروز واقعات کے پرتاثیر ذکر سے دلوں کو صبح شام گرمائیں گے وہاں تعبیرِ دین کے معاملہ میں وہ کتاب وسنت سے اپنا ہی فہم پیش کریں گے اور اپنی ہی ’اَقول‘ سنائیں گے۔۔۔؛ یہاں پر ’’اصحابِؓ رسول اللہؐ‘‘ شاید ان کو نظر تک نہ آ رہے ہوں!

کوئی صاحب خطبہ میں بڑی پابندی سے خیر القرون قرني، ثم الذین یلونھم، ثم الذین یلونھم کے الفاظ ’تلاوت‘ کریں گے مگر ’عقیدہ‘ اور ’طریقت‘ اور ’مشرب‘ وغیرہ کے معاملہ میں کل انحصار اور سب کے سب حوالے جب دیں گے دورِ آخر کے کچھ بزرگوں کے ہی دیں گے۔ (کیونکہ اِن مستحدث طریقوں اور ریاضتوں کے سب حوالے مل ہی دورِ آخر کے بزرگوں کے ہاں سکتے ہیں)۔ نہ صرف یہ، بلکہ ان کے ان بزرگوں پر جو لوگ انحصارنہیں کرتے ان کو تقریباً تقریباً اہل بدعت سے بھی بُرا جانیں گے!

مختصر یہ کہ قرون اولیٰ کی جانب تعظیم اور عقیدت سے دیکھنے کے باوجود ہمارا زاویۂ نگاہ درست ہو جانے میں ابھی اس اہم امر کا فقدان ہے۔ خیر القرون کو ’’فہمِ دین کے معیار‘‘ کے طور پر نہ لیا جانا __ اسکی تمام تر تعظیم کے باوجود __ اسلام کے زمانۂ اول کو گویا ایک سلیقہ سے طرح دے جانا ہے۔ گو اس کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ اس امر کی جانب بہت سے لوگوں کی توجہ نہیں جا سکی، وگرنہ صورتحال شاید بہت مختلف اور بہت بہتر ہوتی۔

پس لازم ہے کہ صحابہ و قرونِ سلف کی جانب رجوع کا ایک صحیح و مستند اسلوب متعارف کرایا جائے، جس میں صحابہؓ اوران کے تلامذہ تابعین و تبع تابعین کے لئے جہاں ’’حمیت‘‘ پائی جائے وہاں ’’اتباع‘‘ اور ’’اقتداء‘‘ کا منہج بھی مفقود نہ ہو۔

وَالسَّابِقُونَ الأَوَّلُونَ مِنَ الْمُہَاجِرِیْنَ وَالأَنصَارِ وَالَّذِیْنَ اتَّبَعُوہُم بِإِحْسَانٍ رَّضِیَ اللّہُ عَنْہُمْ وَرَضُواْ عَنْہُ ۔۔۔ (التوبۃ: ۱۰۰)

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
احوال-
Featured-
Featured-
عرفان شكور
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا   محمود العدم ترجمہ: عرفان شکور۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
Featured-
حامد كمال الدين
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں! تحریر: حامد کمال الدین ایک بار پھر کسی کے مرنے پر ہمارے کچھ ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
ذرا دھیرے، یار! تحریر: حامد کمال الدین ایک وقت تھا کہ زنادقہ کے حملے دینِ اسلام پر اس قدر شدید ہوئے ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے و۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
نوٹ: یہ تحریر ابن تیمیہ کی کتاب کے تعارف کے علاوہ، خاص اس مقصد سے دی جا رہی ہے کہ ہم اپنے بعض دوستوں سے اس ۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
کیٹیگری
Featured
عرفان شكور
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
عرفان شكور
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز