مسلمانوں میں در آنے والے اہل کتاب کے بعض خصائل
|
:عنوان |
|
|
|
|
|
اقْتِضَاءُ الصِّرَاطِ المُسْتَقِيْم مُخالَفۃَ أصْحابِ الجحيـم
مسلمانوں میں در آنے والے اہل کتاب کے بعض خصائل
پیچھے
بیان ہو آیا، رسول اللہﷺ نے امت کو تنبیہ فرمائی تھی کہ دیکھنا مغضوب علیھم اور
ضالین امتوں کی ایک ایک بات تمہارے یہاں بھی اختیار ہونے لگے گی۔
مختصراً،
میں چند ایسے تشویشناک امور کی نشاندہی کروں گاجو اہل کتاب کی پہچان رہے ہیں مگر
وہ امتِ اسلام کے کئی ایک طبقوں کے اندر بھی سرایت کرآئے۔
ابن
تیمیہؒ
|
|
|
|
|
|