اسلام کے پاس تو ہو صرف مسجد!
|
:عنوان |
|
|
|
|
|
تِلْكَ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيزَى
نہیں ہو سکتا
اسلام کے پاس تو ہو صرف مسجد
جبکہ سیکولرزم کے پاس سکول، یونیورسٹی، عدالت، ریڈیو، ٹی وی، صحافت،
تھیٹر، سینما، معیشت، سٹریٹ، ایوان، غرض پوری انسانی زندگی کی کنجیاں!!!
(شیخ یوسف القرضاوی)
|
|
|
|
|
|