عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Tuesday, January 28,2025 | 1446, رَجَب 27
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2016-01 IqtidhaUssiratIlmustaqeem آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
کفار کے تہوار.. اور مسلمانوں کا اجماع
:عنوان

(شروط عمریہ کے حوالے سے): اب اگر مسلمان اس پر متفق ہیں کہ کافر اِن تہواروں کو اپنی چاردیواریوں کے اندر رکھیں گے اور مسلمانوں کے مابین لے کر نہ آئیں گے تو یہ کیسے جائز ہوسکتا ہے کہ مسلمان خود وہ افعال کرنے لگیں؟

. اصولعقيدہ :کیٹیگری
شيخ الاسلام امام ابن تيمية :مصنف

فص21

 اقتضاء الصراط المستقيم        تالیف شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ۔   اردو استفادہ و اختصار: حامد کمال الدین


 کفار کے تہوار.. اور مسلمانوں کا اجماع

 

جہاں تک اجماع کی بات ہے تو وہ کئی پہلوؤں سے ہے:

اول۔ عہدِ اول کا متفقہ طرزِ عمل:

جس کی جانب میں ابھی اشارہ کر آیا ہوں: یعنی یہود، نصاریٰ، مجوس، سب ذمی اقوام مسلم خطوں میں شروع سے آج تک پائی گئی ہیں۔ جوکہ جزیہ دیتی رہیں اور اس کے مقابل ان کو مکمل امان حاصل رہی۔ ان کو اپنے دین پر چلنے کی آزادی تھی، جس میں ان کے تہوار بھی آتے ہیں۔ معاشرے میں جب کسی ایک قوم کا تہوار ہو تو باقی اقوام میں یا کم ازکم ان کے ایک طبقے میں اس کی جانب میلان اور شرکت کا محرک ضرور پیدا ہوتا ہے، جیساکہ پیچھے ہم واضح کر چکے۔ مگر سابقین﷢ کے عہد میں کوئی مسلمان ایسا نہیں ملتا جو اہل ذمہ کے تہواروں میں شرکت کرکے آتا ہو۔ ایک ایسے دلچسپ اور رنگ برنگے تہوار میں شرکت کی جانب نفوس کا میلان طبعی بات ہے۔ پورا معاشرہ اِس سے رُکا رہے، اس کےلیے ضروری ہے کہ ’’مانع‘‘ اِس سے بھی قوی تر ہو؛ جوکہ شریعت ہی ہوسکتی ہے۔ اب اِس مانع کی دو صورتیں ہیں:

1)         کافر تہواروں کے لیے مسلم نفوس میں اگر صرف ایک داخلی کراہت ہے اور وہ اُن کو اُس طرف رخ کرنے نہیں دے رہی تو اس کراہت کے پیچھے شریعت ہے۔

2)        اور اگر ویسے اس کو ’’منع‘‘ سمجھتے ہوئے اِس سے دور رہتے ہیں تو اِس ’’منع‘‘ کے پیچھے شریعت ہے۔

یہ تو ناممکن ہے کہ

o        ایک چیز کا محرک قوی ہو

o        اور مانع کوئی نہ ہو

o        پھر وہ چیز عمل میں آنے سے مسلسل رکی رہے!!!

لامحالہ یہ مانع شریعت ہے؛ جو ایک پورے معاشرے کو برس ہا برس بلکہ صدیوں ایک عمل سے روکے رکھتی ہے باوجود اس کے کہ ماحول میں اس کے محرکات پوری طرح موجود ہیں۔

عہدِ اول میں ہمیں اِسی ایک طرز عمل پر یکسوئی ملتی ہے۔ کوئی اختلاف ہوتا تو نہ صرف سامنے آجاتا بلکہ (نفوس میں) اِتنے قوی محرکات پائے جانے کے باعث ’دوسری رائے‘ کے پیروکار اُن تہواروں میں شرکت فرماتے بھی نظر آتے۔

دوم: صحابہ ؓ کا اتفاق کہ اہل ذمہ اپنے تہوار کھلے عام نہ منائیں گے:

شروطِ عمریہ میں یہ بات باقاعدہ درج ہے، اور جوکہ اکیلے حضرت عمر﷜ کا فیصلہ نہیں بلکہ صحابہ﷢ نے ا س پر اتفاق کیا اوراس کے بعد سب فقہاء﷭ کا اِس پر اتفاق چلا آیا ہے کہ اہل کتاب میں سے جو لوگ ہمارے اہل ذمہ بنتے ہیں وہ دارالاسلام میں اپنے تہواروں کو کھلے عام نہیں کریں گے۔ حتیٰ کہ فقہاء کے ہاں ان تہواروں کے نام ذکر ہوئے مثلاً شعانین اور باعوث وغیرہ۔ اب اگر مسلمان اس پر متفق ہیں کہ کافر اِن تہواروں کو اپنی چاردیواریوں کے اندر رکھیں گے اور مسلمانوں کے مابین لے کر نہ آئیں گے تو یہ کیسے جائز ہوسکتا ہے کہ مسلمان خود وہ افعال کرنے لگیں؟ کافر کی نسبت ایک مسلمان کا کھلم کھلا وہ افعال کرنے لگنا کیا اس سے کہیں زیادہ سنگین نہیں؟

سوم: صحابہؓ اور سلف کا اِن تہواروں میں تفریح سے ممانعت کرنا:

1)         ابو الشیخ اصفہانی کی عطاء بن یسار﷫ (یا ابن دینار﷫) سے روایت کہ حضرت عمر﷜نے ہدایت فرمائی تھی : إیَّاکُمۡ وَرَطَانَۃَ الأعَاجِمِ وَأنۡ تَدۡخُلُوا عَلَی الۡمُشۡرِکِیۡنَ یَوۡمَ عِیۡدِھِمۡ فِی کَنَائِسِہِمۡ ’’خبردار عجمیوں کے لہجے مت سیکھو۔ مشرکین کے ہاں اُن کے گرجوں میں اُن کی عید کے روز مت جاؤ‘‘۔

2)        امام بیہقی نے باب باندھا ہے: باب کَرَاھَۃِ الدُّخُوۡلِ عَلٰی أھۡلِ الذِّمَّۃِ فِی کَنَائِسِہِمۡ وَالتَّشَبُّہِ بِہِمۡ یَوۡمَ نَیۡرُوۡزِھِمۡ وَمَہۡرَجَانِہِمۡ ’’اس بات کی کراہت کا بیان کہ اہل ذمہ کے گرجوں میں داخل ہوا جائے اور ان کے نوروز یا مہرجان کے دن اُن کی مشابہت کا کوئی کام کیا جائے‘‘۔ اس کے تحت بیہقی صحیح اِسناد کے ساتھ روایت لاتے ہیں عن سفیان الثوری، عن ثور بن یزید، عن عطاء بن دینار: قال: قال عمر: لَا تَعَلَّمُوا رَطانَۃَ الأعَاجِمِ وأن تَدۡخُلُوا عَلَی المشرکین یومَ عِیدِھِم فی کَنائِسِہِم، فَإنَّ السّخۡطَۃ تنزِل عَلَیہِم حضرت عمر ﷜ کی ہدایت: ’’عجمیوں کے لہجے مت سیکھو۔ مشرکین کے ہاں اُن کے گرجوں میں اُن کی عید کے روز مت جاؤ؛ کیونکہ ان پر خدا کا غضب نازل ہوتا ہے‘‘۔

3)         بیہقی کی روایت: عن الثوری، عن عوف، عن الولید عن عبد اللہ بن عمر، قال: من بنیٰ ببلاد الأعاجم فصنع نیروزھم ومہرجانہم وتشبہ بہم حتیٰ یموت وھو کذلک حشر معہم یوم القیامۃ حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ کی تنبیہ: ’’جو شخص عجمیوں کے دیس میں تعمیرات کرے، ان کا نوروز اور مہرجان منانے لگے اور ان کی مشابہت اختیار کرے، یہاں تک کہ اس کو موت آلے، روزِ قیامت اس کا حشر اُنہی کے ساتھ ہونے والا ہے‘‘۔

4)        بیہقی ایک روایت امام بخاریؒ سے کرتے ہیں کہ: مجھ کو خبر دی ابن ابی مریم نے، اُس کو نافع بن یزید نے، اُس نے سُنا سلمان بن ابی زینب اور عمرو بن الحارث سے، اُس نے سعید بن سلمہ سے، اُس نے ابان سے: کہ اُس نے امیر المومنین عمر بن الخطاب﷜ کو فرماتے سنا: اجتنبوا أعداءَ اللہ فی عیدھم ’’اللہ کے دشمنوں سے دور رہو اُن کی عید کے روز‘‘۔

5)        بیہقی ابو اسامہ کی سند سے عن حماد بن زید، عن ھشام، عن محمد بن سیرین روایت کرتے ہیں: کہ نوروز کے دن حضرت علی ﷜کی خدمت میں کوئی تحفہ پیش کیا گیا تو آپؓ نے پوچھا: یہ کیا؟ عرض کی گئی: اے امیرالمومنینؓ یہ نوروز کا دن ہے۔ آپؓ نے فرمایا: یہ فیروز روزانہ کیوں نہیں کر لیتے۔ ابو اسامہ (راوی) کہتے ہیں: حضرت علی ؓ نے ناگوار جانا کہ نوروز کا نام بھی سیدھا لیں (چنانچہ نوروز کو عمداً فیروز کہا)۔

(اس کے علاوہ کچھ روایات ابن تیمیہؒ صحابہ﷢ کے اقوال سے لے کر آتے ہیں، اس کے بعد فرماتے ہیں):

اب حضرت عمر﷜ اہل ذمہ کے گرجوں میں اُن کے تہواروں کے موقع پر جانے سے ممانعت کرتے ہوئے فرماتے ہیں: کہ یہ وہ مقامات ہیں جہاں خدا کا غضب نازل ہوتا ہے۔ اب اگر اُن کے تہوار خدا کے غضب کا محل ہیں لہٰذا آدمی کا اُس روز وہاں صرف پایاجانا اتنی بری چیز ہے تو اس تہوار کے کسی حصے میں باقاعدہ شریک ہوجانا کیوں خدا کے غضب کا موجب نہ ہوگا؟

اس کے بعد ابن تیمیہ﷭ تابعین و تبع تابعین﷭ کے اقوال بھی لے کر آتے ہیں۔

(کتاب کے صفحات  454 تا 470)


Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
عہد کا پیغمبر
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے تحریر: حامد کمال الدین خدا لگتی بات کہنا عل۔۔۔
ایک بڑے شر کے مقابلے پر
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک بڑے شر کے مقابلے پر تحریر: حامد کمال الدین اپنے اس معزز قاری کو بےشک میں جانتا نہیں۔ لیکن سوال۔۔۔
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت
اصول- منہج
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت وَقَدْ يَتَعَذَّرُ أَوْ يَتَعَسَّرُ عَلَى السَّالِكِ سُلُوكُ الط۔۔۔
فقہ الموازنات، ایک تصویر کو پورا دیکھ سکنا
اصول- منہج
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات، ایک تصویر کو پورا دیکھ سکنا حامد کمال الدین برصغیر کا ایک المیہ، یہاں کے کچھ۔۔۔
نواقضِ اسلام کو پڑھنے پڑھانے کی تین سطحیں
اصول- عقيدہ
حامد كمال الدين
نواقضِ اسلام کو پڑھنے پڑھانے کی تین سطحیں حامد کمال الدین انٹرنیٹ پر موصول ہونے والا ایک س۔۔۔
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات
راہنمائى-
اصول- عبادت
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
احوال-
Featured-
Featured-
عرفان شكور
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا   محمود العدم ترجمہ: عرفان شکور۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
Featured-
حامد كمال الدين
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں! تحریر: حامد کمال الدین ایک بار پھر کسی کے مرنے پر ہمارے کچھ ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
ذرا دھیرے، یار! تحریر: حامد کمال الدین ایک وقت تھا کہ زنادقہ کے حملے دینِ اسلام پر اس قدر شدید ہوئے ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے و۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
نوٹ: یہ تحریر ابن تیمیہ کی کتاب کے تعارف کے علاوہ، خاص اس مقصد سے دی جا رہی ہے کہ ہم اپنے بعض دوستوں سے اس ۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
کیٹیگری
Featured
عرفان شكور
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
عرفان شكور
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز