Hamid Kamaluddin
Eeqaz
حصہ سوم میں کفار کے شعائر میں سے ان کے تہواروں کو بطور خاص موضوع بنایا گیا ہے (’مذہب‘ سے برآمد ہونے والے ’کلچر‘ کے باب سے)۔ ابن تیمیہ یہاں کتاب و سنت کے دلالتوں کے ساتھ خلافت راشدہ کے تعامل سے بھی دلیل لیتے ہیں
حصہ سوم اقتضاء الصراط المستقيم تالیف شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ۔ اردو استفادہ و اختصار: حامد کمال الدین
اہلِ شرک کے تہوار.. اور ملتِ توحید
خلفائے راشدین نے کفار کے تہواروں پر کوئی پابندی عائد نہیں کردی تھی۔ اس کی آزادی اُنہیں آج بھی ہے۔ اُن کے شرک یا کفر پر اُن کا مواخذہ خدا کرے گا؛ ہم نہیں۔ خلافتِ راشدہ میں البتہ مسلمانوں کو کفار کے تہواروں میں جانے سے ممانعت تھی۔ ہاں یہ اسلامی عقیدہ کا ایک سبق ہے جو حالیہ ’بین المذاہب ہم آہنگی‘ تحریک کے ہاتھوں مسلم اذہان سے کھرچا جا رہا ہے۔ ’رواداری‘ کا یہ نرالا تصور "ملت" کے اس بنیادی سبق کی نفی ہے جو ہم چودہ سو سال سے پڑھتے آ رہے ہیں۔
*****
کتاب کے حصۂ سوم (اہلِ شرک کے تہوار.. اور ملتِ توحید) کے تحت یہ 11 فصول آئیں گی: