بچوں
کا مقبول ترین ناول نگار
جس کے ہر ناول کی پیشانی پر
لکھا ہوتا تھا:
]ناول پڑھنے سے پہلے یہ دیکھ
لیں کہ:
¯ یہ وقت عبادت کا تو نہیں۔
¯ آپ کو سکول کا کوئی کام تو
نہیں کرنا۔
¯ آپ نے کسی کو وقت تو نہیں دے
رکھا۔
¯ آپ کے ذمے گھر والوں نے کوئی
کام تو نہیں لگا رکھا۔
اگر
ان باتوں میں سے کوئی ایک بات بھی ہو تو ناول الماری میں رکھ دیں، پہلے عبادت اور
دوسرے کاموں سے فارغ ہو لیں، پھر ناول پڑھیں۔
اشتیاق احمد[
وفات
پا گیا ہے۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا
إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ایک
قدروں کا محافظ، صالح، عہدساز ادیب۔
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ
وَاعْفُ عَنْهُ، وَأكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ