Hamid Kamaluddin
Eeqaz
حصہ دوم اقتضاء الصراط المستقيم تالیف شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ۔ اردو استفادہ و اختصار: حامد کمال الدین
اقْتِضَاءُ الصِّرَاطِ المُسْتَقِيْم مُخالَفةَ أصْحابِ الجحيـم
توحید: کافر ملتوں سے بیزاری
ذرا غور کرو تو کچھ خاص افعال سے ممانعت شریعت میں ویسے بھی کرائی جا سکتی تھی، لیکن ان کی قباحت کو اہل کتاب کی مشابہت سے جوڑنا، اور اس پر باقاعدہ متنبہ کرنا کہ دیکھنا کہیں نبیﷺ کے بعد آپؐ کی امت میں بھی اہل کتاب والے اعمال اور رویےپرورش نہ پانے لگیں، خصوصی طور پر قابل توجہ ہے، اور اسلامی عقیدہ نیز الّذَِینَ أنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ کی تفسیر کے تحت آنے والا ایک بڑا مبحث۔
*****
کتاب کے حصۂ اول (ملت کو متحقق کرنا عبادت کی اصل) کے تحت یہ 7 فصول آئیں گی: