Hamid Kamaluddin
Eeqaz
ملت کی صورت خدا رُخ ہونا عبادت کی اصل ہے۔ اعمال کی نوبت اس کے بعد۔ قبولیتِ حسنات، مغفرتِ سیئات، سبھی کا انحصار اِس ایک بنیادی بات پر ہے۔ "ملتوں کا فرق" اصل موضوع اور عبادت کے قبول یا رد ہونے کے پیچھے اصل بات
حصہ اول اقتضاء الصراط المستقيم تالیف شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ۔ اردو استفادہ و اختصار: حامد کمال الدین
ملت کو متحقق کرنا عبادت کی اصل
قرآنی تصورِ عمل پر غور فرمائیں تو ’’عبادت‘‘ نام ہے سب سے پہلے خدا کے ہاں قبول ملت پر آنے اور رہنے کا۔ ملت یعنی راستہ جو باقی سب راستوں سے ممیّز ہوگیا ہو۔ ملت کی صورت خدا رُخ ہونا عبادت کی اصل ہے۔ اعمال کی نوبت اس کے بعد۔اپنی خداپرستی کی سرگرمی میں ملت کو متحقق کرانا پس سب سے پہلا اور سب سے بنیادی کام ہوا۔ قبولیتِ حسنات، مغفرتِ سیئات، سبھی کا انحصار اِس ایک بنیادی بات پر ہے۔
قرآنی تصورِ عمل پر غور فرمائیں تو ’’عبادت‘‘ نام ہے سب سے پہلے خدا کے ہاں قبول ملت پر آنے اور رہنے کا۔ ملت یعنی راستہ جو باقی سب راستوں سے ممیّز ہوگیا ہو۔ ملت کی صورت خدا رُخ ہونا عبادت کی اصل ہے۔ اعمال کی نوبت اس کے بعد۔
اپنی خداپرستی کی سرگرمی میں ملت کو متحقق کرانا پس سب سے پہلا اور سب سے بنیادی کام ہوا۔ قبولیتِ حسنات، مغفرتِ سیئات، سبھی کا انحصار اِس ایک بنیادی بات پر ہے۔
*****
کتاب کے حصۂ اول (ملت کو متحقق کرنا عبادت کی اصل) کے تحت یہ 6 فصول آئیں گی: