عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Thursday, November 21,2024 | 1446, جُمادى الأولى 18
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-10 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
السلام علیکم
:عنوان

:کیٹیگری
عائشہ جاوید :مصنف

السلام  علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

محترم قارئین  امید ہے کہ آپ سال کے بہترین دنوں میں تقرب الی اللہ کی سعی میں پورے اہتمام سے مصروف ہونگے۔ عشرہ ذوالحجہ ہی کے ایام میں اللہ جل جلالہ نے موسی علیہ السلام کو ہمکلامی کا شر ف بخشا، انہی ایام مبارکہ میں اس دین کی تکمیل ہوئی ، انہی دنوں میں عبادت کا اجر عظیم ترین قرار دیا گیا اور بہترین عبادات تکبیرات اور روزہ رکھنا ہیں ۔ اس عشرے میں ہی مناسک حج کا آغاز ہوتا ہے، قربانی کی سنت ابراہیمی کا احیاء بھی، اسی میں یوم عرفہ ہے جو سال کا سب سے مبارک دن کہ اس دن رب العرش والسماوات کی آسمان دنیا پر آمد ہوتی ہے اس منادی کے ساتھ کہ ہے کوئی مغفرت کا طلب گار کہ آج میرےخزینہ ءرحمت  سے مانگے والوں کی جھولی تہی دامن نہ رہے گی۔خوش بخت ہے وہ جس  کےرمضان کا آخری عشرہ نالہء نیم شب و قیام اللیل میں بسر ہوا  اور ذوالحجہ کا پہلا عشرہ آہ سحر گاہی اور رب کی تکبیر تسبیح تحمید اور اسکے حضور مناجات و گریہ و زاری میں صرف ہوا۔ ہماری دعا ہے کہ جنہیں اللہ نے حج کی سعادت عطا فرمائی وہ مبرور حج کیے سالمین غانمین اپنے ٹھکانوں کو واپس پہنچیں اور جو نہ جا سکے وہ ان ایام مبارکہ کے فیوض و برکات سے بدرجہء اتم استفادہ اٹھا پائیں۔

 امسال انہی ایام میں قبلہ اول پرگزشتہ ہفتے عبرانی سال نو کے موقع پر صیہونی گماشتوں  کا ناقور بجاتے داخل ہونا ڈیڑھ ارب کی امت کو جھنجھوڑ دینے کیلئے شاید کا فی نہ تھا، نوبت یہاں تک آن پہنچی ہے  کہ اقصی کی زمانی و مکانی تقسیم کی بازگشت یہودی ایوانوں میں گونجنے لگی ہے ۔ اور ہمیشہ کی طرح القدس کے دفاع کا فریضہ مقدسی عورتوں نے سنبھالا...بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے فیس بک اور ٹویٹر پر مرابطات اور صیہونی بوٹ برداروں کی جھڑپیں دیکھنا معمول کا حصہ بن گیا ہو اور ہمارے سن ہوئے اعصاب اس پر کوئی ردعمل ظاہر کرنے سے عاری ...رنگ رلیاں مناتے یہودی رباط کیے بیٹھے نمازیوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے کو اپنا مذہبی شعار سمجھتے نظر آتے ہیں۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ دنیا کی سب سے بزدل قوم جو طاوس و رباب کی پجاری ہے وہ شمشیر و سناں کی حامل امت کو مغلوب کیے ہوئے ہے!نمازیوں کی تکبیرات کی گونج ہمیں ہلانے میں تو ناکام رہی البتہ صیہونی اس پر رقص و سرود کر کے ڈیڑھ ارب امت کا منہ چڑاتے رہے ۔ غفلت کی نیند میں مدہوش امت کی قلت الرجال کی کمی پوری کرنے کاذمہ امت کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں نے اپنے سر لے لیا ہے ۔ نہتے مقدسی  مرد، جن میں سے بعض کی عمریں قبلہ اول کی راکھی میں گزر گئیں ، پتھروں کے ڈھیر جمع کیے  اسرائیلی فوجیوں کے جدید ہتھیاروں کا مقابلہ کرنے کیلئے پرعزم نظر آئے کیونکہ وہ یہ شعور رکھتے ہیں کہ اقصی محض ایک مسجد یا قطعہ اراضی کا نہیں ، امت محمد کے عقیدہ اور امانت کا بار ہے جس کا حق ادا کر نا واجب ہے !

ہمارے مخاطب عامۃ المسلمین خصوصاً ہمارے نوجوان ہیں جن پر فرض ہے کہ وہ اس بار کا ادراک کریں اور اپنی بساط میں اس مسئلہ کیلئے اپنے فرائض سے نبردآزما ہوں۔ لٹریچر تقسیم کریں، سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ آگہی پھیلائیں، مرابطین اور اکناف بیت المقدس کے باسیوں کیلئے فنڈ ریزنگ کریں ،جمعہ کے خطبات میں عوام الناس کو اقصی بطور عقیدہ کی اہمیت کا شعور دیں ، ڈیڑھ ارب کی امت یکجان ہوکر اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ نظر آئے تاکہ دشمن حرمین شریفین کے بعد ہمارے تیسرے مقام مقدسہ کی جانب میلی آنکھ اٹھانے کی جراءت نہ کرے یہ جانتے ہوئے کہ امت کے نوجوان ایسی ہر آنکھ پھوڑ ڈالیں گے !

 ۲۰۱۱سے جاری نصیری جارحیت میں شہید ہونے والے شامی بچوں کے خون پر چپ سادھے رکھنے والاعالم مغرب ایلان کردی کی تصویر پر حاتم طائی کی قبر پر لات مار کر اپنے دروازے ڈیڑھ لاکھ شامی پناہ گزینوں کیلئے 'چوپٹ ' کھول کراپنی 'دریا دلی' کی دھاک بٹھا نے کیلئے سوشل میڈیا پر واہ واہ سبحان اللہ کے ڈونگرے برساتا ہے ، جبکہ اس حقیقت کو روپوش رکھنے کی پوری کوشش کی جاتی ہے کہ تنہا ترکی نے  ڈیڑھ ملین سے زائد شامیوں کواپنے ہاں پورے عزت و احترام کے ساتھ بلا احسان جتلائے رکھا ہوا ہے! لبنان، اردن، عراق اسکے علاوہ ہیں ! مغرب سے مرعوب ہونے سے پہلے ایک بار حقائق کا مطالعہ کرنا شاید سودمند ثابت ہو!

ایک دور میں امت کی ڈوبتی کشتی کو طارق بن زیاد اور صلاح الدین ایوبی نے سہارا دیا تھا، آج یہ سعادت امت کے الحاج ابو ایمن علی، خدیجہ خویص، لطیفہ عبد اللطیف اور آسیہ اندرابی  اورجیسے اعلی نفوس اور پاکیزہ ارواح کے حصے میں آئی ہے ...

تحریر: عائشہ جاوید

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
احوال-
Featured-
Featured-
عرفان شكور
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا   محمود العدم ترجمہ: عرفان شکور۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
Featured-
حامد كمال الدين
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں! تحریر: حامد کمال الدین ایک بار پھر کسی کے مرنے پر ہمارے کچھ ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
ذرا دھیرے، یار! تحریر: حامد کمال الدین ایک وقت تھا کہ زنادقہ کے حملے دینِ اسلام پر اس قدر شدید ہوئے ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے و۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
نوٹ: یہ تحریر ابن تیمیہ کی کتاب کے تعارف کے علاوہ، خاص اس مقصد سے دی جا رہی ہے کہ ہم اپنے بعض دوستوں سے اس ۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
کیٹیگری
Featured
عرفان شكور
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
عرفان شكور
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز