أنْ تَذْبَحُوا بَقَرَةً!!!
|
:عنوان |
|
|
ہند کے صنم کدے میں گائے ذبح کرنا باقاعدہ بت توڑنا ہے۔ |
|
|
أنْ تَذْبَحُوا بَقَرَةً!!!
ہند
کے صنم کدے میں گائے ذبح کرنا باقاعدہ بت توڑنا ہے۔
یہ بت شکن امت پچھلے چودہ سو سال سے روئےزمین کے
بت ہی توڑتی آئی ہے۔
آج
کشمیر اور شاید پورے ہند میں گائے کی قربانی ملت توحید کے خصوصی شعار کے طور پر غیرمعمولی
اہمیت اختیار کر گئی ہے۔
خدایا
کشمیری موحدین کا سر اونچا رکھ!
ان
کی ضرب سے ہند کے بت کدے تڑوا!
|
|
|
|
|
|