ریاست: جبرِ حق یا دھونس؟
|
:عنوان |
|
|
اصل پائیدار "جبر" دنیا میں وہ ہے جس کا میدان عقول ہوں... اور جس کے ہتھکنڈے کالج یونیورسٹیاں اعلیٰ تحقیقاتی ادارے دماغوں کو ٹیون کرنےوالےآلات ابلاغ اور ادبیات ہوں۔ "ریاست" کی اصل قوت اور درازیِ عمر اسی میں پنہاں |
|
|
ریاست: جبرِ حق یا دھونس؟
فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهُ
فَأَطَاعُوهُ ۚ إِنَّهُمْ
كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ (الزخرف: 54)
فرعون
نے اپنی قوم کی عقل مار دی؛ اور وہ اس کے پیچھے لگ گئے۔ دراصل وہ تھے ہی بدکار
لوگ۔
|
|
|
|
|
|