جماعۃ المسلمین.. ’’اسلام کا کیمپ‘‘
|
:عنوان |
|
|
|
|
|
جماعۃ المسلمین
’’اسلام
کا کیمپ‘‘
’’قوم‘‘ کی تعریف درست کر لی جائے؛ (جیسے تحریکِ پاکستان کے وقت کی گئی) تو یہ سوال نہیں رہتا کہ تنہا
ہمارے نبیؐ کی رسالت ہی یہاں پر کیوں حَکَم اور مرجع ہے؛ بائبل، ویدا یا گرنتھ
کا بھی عین وہی آئینی سٹیٹس کیوں نہیں جو یہاں قرآن کو حاصل ہے!
|
نہایت
واضح ہو:
الجماعۃ
(’’اکٹھ‘‘) کا ’’بنیادی حصہ‘‘ ہونے کےلیے محمدﷺ پر ایمان لانا ضروری ہے۔
|
[1] اس موضوع پر ہم نے اپنے ان دو مضامین میں گفتگو
کر رکھی ہے: ’’درمیانی مرحلہ کے بعض احکام‘‘ (ایقاظ، اپریل 2013) اور ’’لوگوں کو بتدریج دین پر
لانا‘‘ (ایقاظ، اکتوبر 2014)۔
|
|
|
|
|
|