|
|
|
|
|
ڈسپوز ایبل!؟
شناخت، تشخص، وابستگی... ایک ایسی بےبنیاد ناپائیدار
چیز سے؟
’ماڈرن سٹیٹ‘؟
آپ کے جڑنے کا صحیح محل ہے کچھ دائمی، غیر متبدل
حقیقتیں:
آپ کا معبود، آپ کا رسولؐ،
آپ کے ہم عقیدہ:
إِنَّمَا
وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ
الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ وَمَنْ يَتَوَلَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ
وَالَّذِينَ آمَنُوا فَإِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْغَالِبُونَ (المائدۃ: 55، 56)
*****
|
|
|
|
|
|