یو این کمیونٹی کے بونے کیا پیدائشی بونے تھے؟
|
:عنوان |
|
|
اِس عجیب و غریب "یو این" دنیا میں کیوں کوئی ملک ’کویت‘ ہوتا ہے اور کوئی ’بھارت‘ ہوتا ہے؟ یہاں کے بونے کیا پیدائشی بونے تھے اور اِس کے دیو ہمیشہ سے دیو تھے!؟ |
|
|
یو این کمیونٹی کے بونے کیا
پیدائشی بونے تھے؟
کوئی نہیں
پوچھتا، یہاں ’’ملک‘‘ بڑے اور چھوٹے ہو کیسے جاتے ہیں؟ اِس عجیب و غریب "یو این" دنیا میں کیوں کوئی ملک ’کویت‘ ہوتا ہے اور کوئی
’بھارت‘ ہوتا ہے؟ یہاں کے بونے کیا پیدائشی بونے تھے اور اِس کے
دیو ہمیشہ سے دیو تھے!؟ ہاتھی کا بچہ چند دن کا بھی ہو تو بڑے ڈیل ڈول
کا؛ اور چوہے کا بچہ ساری عمر ’چوہا‘!
یہ ’ایک ارب‘ کا
انڈیا جو آج ویٹو پاور مانگتا ہے کیا رنجیت سنگھ کے زمانے تک ’کئی ملک‘ نہیں تھا؟ وہ
’درجنوں‘ عرب راجواڑے کیا عثمانی قیادت کے تحت ایک وحد ت نہیں تھی؟ عثمانی ایمپائر کے حصے بخرے کرنے والوں کی اِس
چند عشروں کی انجنیئرنگ کو کیا ہم شریعت کا مسئلہ مان لیں اور اس نام نہاد عالمی
توازن کو دین کی سند دے دیں؟!
(ہمارے
خصوصی شمارہ ’’مسلم
اجتماعیت.. جدت پسند
حملوں کی زد میں‘‘ کے بیک ٹائٹل کی عبارت)
عبارت ہمارے مضمون
’’مسلم
بٹوارہ... استحصال کی
کہانی‘‘ سے ماخوذ ہے۔
|
|
|
|
|
|