حاکمیتِ خداوندی.. اجتماعِ انسانی.. اور سیاست
إِنَّا أَنزَلْنَا
التَّوْرَاةَ فِيهَا هُدًى وَنُورٌ ۚ يَحْكُمُ
بِهَا النَّبِيُّونَ الَّذِينَ أَسْلَمُوا لِلَّذِينَ هَادُوا وَالرَّبَّانِيُّونَ
وَالْأَحْبَارُ بِمَا اسْتُحْفِظُوا مِن كِتَابِ اللَّـهِ وَكَانُوا عَلَيْهِ
شُهَدَاءَ ۚ (المائدۃ :44)
ہم نے تورات نازل کی کہ اس میں ہدایت اور روشنی ہے۔ اس پر (خدا کے) اطاعت
گزار پیغمبر یہود کے فیصلے کرتے تھے نیز اللہ والے علماء و احبار بھی۔ کیونکہ وہ
کتاب اللہ کے نگہبان بنائے گئے تھے؛ جس پر وہ شہداء تھے۔
وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ
مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ الْكِتَابِ وَمُهَيْمِنًا عَلَيْهِ ۖ فَاحْكُم بَيْنَهُم بِمَا
أَنزَلَ اللَّـهُ ۖ وَلَا
تَتَّبِعْ أَهْوَاءَهُمْ عَمَّا جَاءَكَ مِنَ الْحَقِّ ۚ لِكُلٍّ جَعَلْنَا مِنكُمْ
شِرْعَةً وَمِنْهَاجًا ۚ (المائدۃ: 48)
پھر اے محمدؐ! ہم نے تمہاری طرف یہ کتاب بھیجی
جو حق لے کر آئی ہے اور الکتاب میں سے جو کچھ اس کے آگے موجود ہے اُس کی تصدیق
کرنے والی اور اس کی محافظ و نگہبان ہے لہٰذا تم خدا کے نازل کردہ قانون کے مطابق
لوگوں کے معاملات کا فیصلہ کرو اور جو حق تمہارے پاس آیا ہے اُس سے منہ موڑ کر ان
کی خواہشات کی پیروی نہ کرو ہم نے تم میں سے ہر ایک کے لیے ایک شریعت اور ایک راہ
عمل مقرر کی۔
¯¯¯