’’جماعت‘‘ قلب کی سلامتی، ایمان کی فصیل
|
:عنوان |
|
|
|
|
|
ثَلَاثٌ لَا يُغِلُّ عَلَيْهِنَّ قَلْبُ مُسْلِمٍ:
إخْلَاصُ الْعَمَلِ لِلَّهِ وَمُنَاصَحَةُ وُلَاةِ الْأُمُورِ وَلُزُومُ جَمَاعَةِ
الْمُسْلِمِينَ؛ فَإِنَّ دَعْوَتَهُمْ تُحِيطُ مِنْ وَرَائِهِمْ
(رواہ أحمد 13350، وابن ماجۃ 3056، وصححہ الالبانی عن زید بن ثابت)
تین
باتیں ایسی ہیں کہ ان کا پابند مسلمان دل کا پاپی نہیں رہتا: عمل کو خالص اللہ کےلیے
کرنا۔ اولیاء الامور کی خیرخواہی۔ اور مسلمانوں کی جماعت سے وابستگی۔ کیونکہ مسلمانوں کا بول ان کی پشت سے محیط ہے‘‘۔
|
|
|
|
|
|