’’الجماعۃ‘‘ ایک شرعی فریضہ
|
:عنوان |
|
|
|
|
|
الۡجَمَاعَةُ رَحۡمَةٌ وَالۡفُرۡقَةُ عَذَابٌجماعت (ایک ہوکر
رہنا) رحمت ہے۔ اور تفرقہ (ٹولے ٹولے رہنا) عذاب ہے۔ بَابُ مَا
جَاءَ فِي لُزُومِ الجَمَاعَةِ باب:
الجماعۃ کو لازم پکڑ رکھنے کی بابت جو احادیث آئیں۔
[i] امام ابو بکر
الخلال کی کتاب ’’السنۃ‘‘ شروع ہی اس باب سے ہوتی ہے، جوکہ ’’الجماعۃ‘‘ سے متعلق
اخبار و آثار کےلیے مختص ہے۔ علاوہ ازیں نوٹ کیا جائے: حدیث کی کتب ستہ میں سے
پانچ کے عناوین ابواب اوپر مذکور ہوئے، سوائے سنن ابی داود کے، جس میں ’’الجماعۃ‘‘
سے متعلقہ احادیث اس باب کے تحت ذکر ہیں: کتاب السنۃ، باب شرح السنۃ۔ نیز باب فی
الخوارج۔
|
|
|
|
|
|