اسلام... بغیر جماعت!؟؟
|
:عنوان |
|
|
’’مسلم فرد‘‘ اور ’’مسلم جماعت‘‘ بیک وقت شرائع کا مقصود ہوں گے اور دونوں ایک دوسرے کی تولید کریں گے؛ شرع و عمران کے سب حقائق اِسی پر شاہد ہیں۔ |
|
|
برصغیر کی ’فکری دنیا‘ کےلیے،
جہاں ’تعبیر کی غلطی‘ کا بھنور ہمیں آج تک گھماتا چلا آ رہا ہے... شاید یہ ایک نئی
اپروچ ہو۔ مکتب ابن تیمیہ ان شاء اللہ العزیز ہماری بہت سی فکری الجھنوں کا کافی وشافی حل ہے۔
|
|
|
|
|
|