’پاس کرنا‘ نہیں ’’لوٹانا اللہ و رسولؐ کی طرف‘‘
|
:عنوان |
|
|
تابعی عالم میمون بن مہران: "جس شخص نے کتاب اور سنت کا حوالہ دے دیا گویا اُس نے دوسرے شخص کا منہ بند کردیا‘‘۔ منہ بند... یعنی بحث ختم۔ اس لیے کہ مسلم معاشرہ ہے! جماعتِ مسلمہ ہے! |
|
|
قرطبیؒ حضرت عمرؓ کا یہ قول نقل کرتے ہیں: ’’حق
کی طرف لوٹ آنا باطل میں آگے بڑھتے چلے جانے سے کہیں بہتر ہے‘‘۔
|
|
|
|
|
|