قاضی حسین احمدکی وفات پر امارت اسلامی افغانستان کاتعزیتی پیغام
|
:عنوان |
|
|
پچھلے دنوں اسلامی تنظیموں میں عداوت کے لہجے پروان چڑھانے کیلئے اپنے ’صحافیانہ‘ فرائض ادا کرتے دیکھے گئے۔ اسلامی قوتوں میں دراڑیں ڈالنے کی کوششوں کو ناکام کروانے کےلیے ملا عمر کا یہ ایک بیان بہت کافی ہونا چاہئے۔ |
|
|
قاضی حسین احمدکی وفات پر امارت اسلامی افغانستان کاتعزیتی پیغام جمع و ترتیب: محمد احمد سلیم صافی اور اس کے ہم لہجہ ’مبصرین‘ کی اطلاع کےلیے، جو پچھلے دنوں اسلامی تنظیموں میں عداوت کے لہجے پروان چڑھانے کیلئے اپنے ’صحافیانہ‘ فرائض ادا کرتے دیکھے گئے۔ اسلامی قوتوں میں دراڑیں ڈالنے کی کوششوں کو ناکام کروانے کےلیے ملا عمر کا یہ ایک بیان بہت کافی ہونا چاہئے۔ اللہ امیر ملا عمر حفظہ اللہ اور ان کے ہمرکاب مجاہدین کو افغانستان میں جلد نصرت سے سرفراز فرمائے یہ کہ سابق امیرجماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین نے احمدنے اتوارکےروز2013-01-06 اس فانی دنیاکو خیربادکہ کرخالق حقیقی سے جاملے۔امارت اسلامیہ موصوف کےخاندان،جماعتی اراکین اورپاکستان مسلم ملت کودل کی گہرائیوں سے اپنی ہمدردی اورتعزیت پیش کرتی ہے۔جیساکہ مرحوم قاضی صاحب نے سابقہ جہادکےدوران افغانستان کےمسلم ملت کیساتھ آزادی اورخودمختاری کی مزاحمت میں ناقابل فراموش تعاون اورمددکی تھی جوافغانوں کے لیےباعث قدرہے۔ہم قاضی صاحب کےان کوششوں کوبھی فراموش نہیں کرسکتے، جو افغانستان میں تنظیمی جنگوں کے دوران امن واستحکام کی خاطر انہوں نے انجام دی تھیں۔قاضی صاحب نے افغانستان پر امریکی قیادت میں موجودہ جارحیت کابھی پرزورمذمت کی تھی اورواضح طورپرعلاقے میں مغربی طاقتوں کی موجودگی سے مخالفت کی ظاہر کی،امارت اسلامیہ نے موصوف کی اس مردانہ اقدام کو قدرکی نگاہ سے دیکھااوررہتی دنیادیکھےگی۔ یہ کہ موصوف طویل عرصے سے بیماری میں مبتلاتھے،جس کی وجہ سےان کے سماجی سرگرمیاں کمزورپڑگئی تھی، اللہ تعالی سے ان کےلیے اجر اورپرمسرت آخرت کامطالبہ کرتےہیں،اللہ تبارک وتعالی ان کے خدمات اور تگ ودو کوجوانہوں نے زندگی میں اسلام اورمسلم امہ کی شیرازہ کےلیےکی تھی،قبول فرمائيں اوران کےبدلے میں اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس عطافرمائيں۔ آمین امارت اسلامیہ افغانستان ، صفر المظفر ۲۴، ۱۴۳۴ ہجری بمطابق ۷ جنوری ۲۰۱۳ http://www.shahamat-urdu.com/index.php?option=com_content&view=article&id=19646%3A2013-01-08-
|
|
|
|
|
|