فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
|
:عنوان |
|
|
|
|
|
فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
عن جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم: فقالوا: فالدار: الجنة۔ والداعی: محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔ فمن أطاع محمداً صلی اللہ علیہ وسلم فقد أطاع اللہ، ومن عصی محمداً صلی اللہ علیہ وسلم فقد عصی اللہ۔ ومحمد صلی اللہ علیہ وسلم فرق بین الناس۔ (صحیح البخاری، کتاب الاعتصام، باب کل اُمتی یدخلون الجنة إلا..) جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے: تب فرشتے بولے: وہ گھر: جنت ہے۔ اس کی طرف بلانے والے: محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔ تو پھر جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اختیار کر لے در اصل اس نے اللہ کی اطاعت اختیار کر لی۔ اور جس نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی دراصل اس نے اللہ تعالیٰ کی نا فرمانی کی۔ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم انسانوں کے مابین فارق ہیں “۔
|
|
|
|
|
|