عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Thursday, November 21,2024 | 1446, جُمادى الأولى 18
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2011-01 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
یہود کے ساتھ ہمارا معرکہ
:عنوان

:کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

 
یہود کے ساتھ ہمارا معرکہ

 
سید قطبؒ

 
 

استفادہ: حامد کمال الدین

   
 
پون صدی پہلے برپا ہونے والے اسلامی تحریکی عمل کو عین اپنی ابتدا ہی میں جو چند نہایت سربرآوردہ شخصیات میسر آئیں، سید قطبؒ ان میں سے ایک ہیں۔
یہود وہی یہود ہیں!
”یہودی“ کا حملہ ہمارے عقائد پر، نظر ہمارے وسائل پر!
یہودی کو اپنا ہتھیار بھی معلوم ہے اور ہمارا ہتھیار بھی!
قرآن پڑھنے والی امت یہود سے مار کھائے، تعجب ہے!
تلبیس اور تشکیک.. یہود کے دو سب سے بڑے ہتھیار
یہودی نقب زنی.. بذریعہ تلامذۂ استشراق.. تعلیم و اِبلاغ!
قرآن نے یہود کی بابت اِسقدر طویل نوٹ کیوں دیا؟
تاریخ کا کبھی نہ بدلنے والا کردار!
اسلام کے فدائی پھر آتے ہیں!
حسن البناؒ، ابو الاعلیٰ مودودیؒ اور سید قطبؒ ایسے مجددین کا اٹھایا ہوا یہ تحریکی عمل اللہ کے فضل سے چند ہی عشروں میں جہاد کے میدانوں کا بھی رخ کرنے لگا اور رفتہ رفتہ کئی ایک سماجی شعبوں کے اندر بھی نہایت خوب پیش قدمی کرنے لگا۔ آج ایک طرف ہمارے ماڈرن یوتھ کی ایک اچھی خاصی تعداد اسلام کی حقیقت پر علیٰ وجہ البصیرت یقین رکھتی ہے اور جاہلیت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کا سلیقہ پا چکی ہے، یہاں تک کہ اس کا ایک بڑا طبقہ مغرب میں دعوتی میدان کے اندر ایک کامیاب پیش قدمی کر رہا ہے.. تو دوسری طرف ہمارے شیر دل مجاہدین عالم اسلام کے کئی ایک خطوں میں استعمار کے لشکروں کے مد مقابل سینہ سپر ہیں اور سرفروشی کی ناقابل یقین داستانیں رقم کرتے ہوئے امت مسلمہ کو اس کی تاریخ کے کچھ بھولے ہوئے اسباق یاد دلا رہے ہیں.... مسلم سینوں میں ٹھنڈک ڈالنے والا یہ کثیر الجہتی عمل درحقیقت اُسی کاروان کا ایک تسلسل ہے جو سقوطِ خلافت کے ایک عشرے کے اندر اندر عالم اسلام کے اطراف و اکناف میں اٹھ کھڑا ہوا تھا اور کچھ ایسے جاں نثار مفکرین اور قائدین کے دم سے برپا ہوا تھا جو ہماری تاریخ میں امر ہو جانے والی ہیں۔ ہمارے اِس تحریکی عمل میں یقینا کئی ایک غیر متوقعہ موڑ آئے ہیں اور شاید آگے بھی ابھی بہت سے موڑ آنے والے ہیں، مگر وہ بات جو یقینی طور پر کہی جا سکتی ہے وہ یہ کہ ہمارا یہ قافلہ ”امت“ کی سطح پر یقینا رواں دواں ہے، بے شک جماعتوں اور تنظیموں کی سطح پر نقشہ کتنا بھی بدلا ہو یا آئندہ بھی بدلتا رہے۔
عصر حاضر میں قافلۂ اسلام کے اِن اولین حدی خوانوں میں سید قطبؒ کو جو مقام حاصل ہے، زمانہ گزرنے کے ساتھ ساتھ شاید وہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ اِس لحاظ سے دیکھا جائے تو سید قطبؒ اپنے ہم عصروں میں سب سے ممتاز نظر آتے ہیں۔ باطل سے الجھنے والے ہمارے آج کے جتنے موحد طبقے ہیں ان کے مابین ”سید قطبؒ“ سے بڑھ کر شاید ہی کسی معاصر نام نے پزیرائی پائی ہو۔ ایسا بے وجہ نہیں؛ باطل کے خلاف عالم اسلام کو صف آراکرنے میں سید قطبؒ جس سطح تک جاتے ہیں وہ انہی کا حصہ ہے اور اس سطح تک جانا عصر حاضر میں شاید کسی اور کو نصیب نہیں ہوا۔ ایک طرف فکر کی قوت، دوسری طرف ایمان کی جولانی، تیسری طرف قرآن فہمی، چوتھی طرف سماجیات پر ایک نہایت گہری نظر، پانچویں طرف حالات کی تشخیص اور زمانہ کی نبض شناسی پر کمال کی قدرت، اور چھٹی طرف وہ جرأتِ گفتار اور بے باکی جو آدمی کو تختۂ دار تک لے جاتی ہو، اور ساتویں طرف ادب پر وہ دسترس اور وہ قادر الکلامی جو ان کے ہر مترجم کو عاجز کر دے! آج استعمار اور استشراق کے سبھی لاؤڈ سپیکر اپنی تنقید اور مذمت کیلئے عالم اسلام کے فکری ناموں میں سے ”سید قطبؒ“ کو سب سے اوپر رکھتے ہیں.. یہ ایک شخص جس کو شہادت پاکر اپنے پروردگار کے پاس پہنچے چوالیس برس بیت چکے، برابر باطل کے ایوانوں میں ذکر ہوتا ہے.. تو اس کے کچھ نہایت معقول اسباب ہیں۔ اِس بات کا اندازہ کرنا ہو توشاید سید قطبؒ کی یہی ایک تحریر دیکھ لینا کافی ہو!
چونکہ یہ تحریر نصف صدی پرانی ہے، اور اِس دوران پلوں کے تلے سے بہت سا پانی گزر چکا ہے، علاوہ ازیں عالم عرب میں لکھی جانے والی ایک تحریر کو اسلامیانِ بر صغیر کیلئے متعلقہ بنانا کئی ایک پہلوؤں سے ضروری معلوم ہوتا ہے، اس لئے ”اردو استفادہ“ کے دوران اِس کے کئی ایک حصوں میں تصرف کیا گیا ہے اور کئی ایک مقامات کو اچھا خاصا کھول دیا گیا ہے۔
”اہل ایمان کی عداوت میں سب سے بڑھ کر
تم یہود کو ہی پاؤ گے اور مشرکوں کو ۔۔۔“
 
Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
احوال-
Featured-
Featured-
عرفان شكور
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا   محمود العدم ترجمہ: عرفان شکور۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
Featured-
حامد كمال الدين
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں! تحریر: حامد کمال الدین ایک بار پھر کسی کے مرنے پر ہمارے کچھ ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
ذرا دھیرے، یار! تحریر: حامد کمال الدین ایک وقت تھا کہ زنادقہ کے حملے دینِ اسلام پر اس قدر شدید ہوئے ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے و۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
نوٹ: یہ تحریر ابن تیمیہ کی کتاب کے تعارف کے علاوہ، خاص اس مقصد سے دی جا رہی ہے کہ ہم اپنے بعض دوستوں سے اس ۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
کیٹیگری
Featured
عرفان شكور
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
عرفان شكور
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز