کُرٹ وسٹرگارڈ (شاتم رسول خاکہ نویس) کے اعزاز میں جرمن چانسلر کی تقریر
|
:عنوان |
|
|
|
|
|
اخبار وآراء
کُرٹ وسٹرگارڈ (شاتم رسول خاکہ نویس) کے اعزاز میں جرمن چانسلر کی تقریر مریم عزیز قا رئین کرام یہ اچنبھے کی بات نہیں کہ کُرٹ وسٹرگارڈ کو 8 ستمبر کوM100 Sanssouci Media Award سے نوازا گیا۔انعام بھی ظاہر ہے ’آزادی ٔاظہار‘ کے نام پر دیا گیا۔ محمد رسول اللہ کی ناموس کی جان سے زیادہ تقدیس دیکھ کر کڑھنا جلنا اور جل بھن کر خاکہ نویسیوں میں دل کی بھڑاس نکالنا سمجھ میں تو آتا ہے کہ یہ ’چند ہی‘ایسے بدقماش غیر مسلم ہیں جو ہماری ’دعاؤں‘ کے محتاج ہیں مگر جرمن چانسلر (وزیرا عظم کے اختیارات کا حامل عہدہ) انجیلا مرکل کی اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر آمد اور وسٹر گارڈ کے اعزاز میں تقریر بن کہے بہت کچھ بتا رہی ہے ! کیا اب بھی کسی کو بتانے ضرورت ہے کہ "آزادی اظہار" سے کیا مراد لیا جارہا ہے؟ فی نفسہ "آزادی اظہار " میں جو خرابی ہے سو ہے۔ لیکن تہذیبوں کے معرکے میں آزادی اظہار کے نام پر کیا کیا گل کھلائے جاسکتے ہیں یہ واقعہ اس کی بھر پور عکاسی کرتا ہے۔ حوالہ
|
|
|
|
|
|