عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Sunday, November 24,2024 | 1446, جُمادى الأولى 21
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2009-10 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
أُحِلَّتْ لَكُم بَهِيمَةُ الأَنْعَامِ إِلاَّ مَا يُتْلَى عَلَيْكُمْ
:عنوان

:کیٹیگری
ادارہ :مصنف

  لطائف
أُحِلَّتْ لَكُم بَهِيمَةُ الأَنْعَامِ إِلاَّ مَا يُتْلَى عَلَيْكُمْ

(ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ایک مناظرہ بہ تعلق ’گوشت خوری جائز یا ناجائز‘ سے چند اقتباسات)

ڈاکٹر ذاکر نائیک

   
جہاں تک جسمانی ساخت کا تعلق ہے، زاویری صاحب (ذاکر نائیک کے مد مقابل مناظر) نے بالکل ٹھیک کہا کہ سبزی خور جانوروں مثال کے طور پر گائے، بھیڑ، بکری وغیرہ کے دانت چپٹے ہوتے ہیں کیونکہ انہوں نے غذا کو چبانا ہوتا ہے، جگالی کرنی ہوتی ہے اور یہ جانور صرف سبزی کھاتے ہیں۔ دوسری طرف اگر آپ گوشت خور (carnivourous) جانوروں یعنی شیر، چیتے اور تیندوے وغیرہ کے دانتوں کا جائزہ لیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ ان کے دانت نوکیلے ہوتے ہیں کیونکہ انہیں صرف گوشت کھانا ہوتا ہے۔ یہ گوشت خور جانور ہیں، انہیں ”غیر سبزی خور“ Non Vegitarionجانور کہنا غلط ہے۔ البتہ اگر آپ انسانی جبڑے کا جائزہ لیں تو اس میں دونوں طرح کے دانت موجود ہیں۔ نوکدار بھی اور چپٹے بھی۔ اگر اللہ تعالیٰ، ہمارا خالق، یہ چاہتا کہ ہم صرف سبزیاں کھائیں تو وہ ہمیں نوکدار دانت کیوں دیتا؟
.... .... ....
اسی طرح اگر آپ انسانی نظام ہضم کا جائزہ لیں تو پتہ چلتا ہے کہ یہ لحمیاتی اور نباتاتی ہر دو طرح کی غذا ہضم کر سکتا ہے۔ اگر اللہ تعالیٰ یہ چاہتا کہ ہم صرف سبزیاں اور پھل کھائیں تو وہ ہمیں گوشت کو ہضم کرنے والا نظامِ ہضم ہی کیوں عطا کرتا؟ زاویری صاحب (مد مقابل مناظر) کہیں گے کہ ہم کچا گوشت (تو پھر بھی) ہضم نہیں کر سکتے۔ بالکل درست۔ لیکن بہت سی نباتاتی غذائیں بھی ایسی ہیں جنہیں ہم کچا نہیں کھا سکتے۔ مثال کے طور پر گندم، چاول، دالیں وغیرہ۔ کیا آپ ان چیزوں کو کچا کھا سکتے ہیں؟ نہیں، یقینا آپ کو بدہضمی ہو جائے گی۔ تو پھر یہ دلیل ہی کیا ہے؟ آپ دال کچی نہیں کھا سکتے، پہلے پکانا پڑتا ہے ورنہ مسئلہ ہوگا، لہٰذا پہلے پکانا پڑتا ہے۔ اسی طرح گوشت بھی پکا کر کھانا پڑتا ہے۔ لہٰذا ہم لوگ گوشت کو پکا کر ہی کھاتے ہیں تاکہ وہ آسانی سے ہضم ہو سکے۔ لیکن ایسے انسان بھی ہیں جو کچا گوشت بھی ہضم کر سکتے ہیں۔ اسکیموز کا نام انہوں نے خود لیا تھا۔ لیکن انہوں نے اس لفظ Eskimos کا مطلب نہیں بتایا۔ اسکیموز کا لفظ جس لفظ سے مشتق ہے اس کا مطلب ہی ”کچا گوشت“ کھانے والے“ ہوتا ہے!
.... .... .... ....
سبزی خور جانوروں کے نظامِ ہضم میں ایک خاص قسم کے انزائم پیدا ہوتے ہیں جو سیلولوز انزائم کہلاتے ہیں۔ ہر نباتاتی غذا میں سیلولوز نامی عنصر پایا جاتا ہے لہٰذا یہ سیلولوز انزائمز تمام نباتاتی غذاؤں کو ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ ہمارے یعنی انسانوں کے نظامِ ہضم میں یہ انزائم موجود نہیں ہوتے لہٰذا نباتاتی غذاؤں کا ایک حصہ غیر ہضم شدہ رہ جاتا ہے جسے ہم ریشے (fibers) کہتے ہیں۔دوسری طرف متعدد انزائمز ایسے ہیں جو لحمیاتی غذا کو ہضم کرنے کے کام آتے ہیں، مثال کے طور پر Lipase, Trapezes, Kinotrapages وغیرہ۔ اور یہ (گوشت ہضم کرنے والے) انزائمز ہمارے جسم میں باقاعدہ پائے جاتے ہیں۔ اگر اللہ تعالیٰ یہ نہ چاہتا کہ ہم گوشت کھائیں تو وہ ہمارے نظامِ انہضام میں یہ تمام انزائمز کیوں پیدا فرماتا؟.... .... .... ....
دانتوں کا ایک دوسرے کے قریب ہونا، اس وجہ سے ہے کہ ہمیں دونوں طرح کی غذائیں کھانی ہیں۔ اگر اللہ تعالیٰ چاہتا کہ ہم صرف گوشت کھائیں اور نباتاتی غذائیں بالکل نہ کھائیں تو پھر شاید ہمارے دانت بھی دور دور ہوتے۔ لیکن اس نے ہمیں دونوں طرح کی غذائیں کھانے کی اجازت دی ہے۔ قرآنِ مجید کی متعدد آیات میں مختلف طرح کی غذائی اشیاءکا ذکر آیا ہے۔ مثال کے طور پر انار اور کھجور اور سبزیوں وغیرہ کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔ ہمیں یہ ساری چیزیں کھانی چاہئیں۔
.... .... .... ....
ایک دلیل انہوں نے یہ بھی دی کہ گوشت خور جانوروں کی آواز کرخت اور بری ہوتی ہے جبکہ سبزی خور جانوروں کی آواز نرم اور اچھی ہوتی ہے۔ میں یہاں ایک سیدھا سا سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ جانوروں میں سب سے زیادہ ناگوار اور کرخت آواز کس جانور کی ہوتی ہے؟ گدھے کی۔ اور گدھا گوشت خور ہوتا ہے یا سبزی خور؟!
.... .... .... .... ....
اب ہم ”معاشی وجوہات“ کی جانب آتے ہیں۔ زاویری صاحب کا کہنا یہ ہے کہ ہمیں نباتاتی غذائیں کھانی چاہئیں کیونکہ یہ سستی پڑتی ہیں۔ انہوں نے اس حوالے سے بہت سے اعداد وشمار بھی پیش کئے ہیں .... .... انہوں نے پروٹین کا ذکر کیا جو کہ ان کی شائع شدہ کتاب میں بھی موجود ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ایک کلو لحمیاتی پروٹین حاصل کرنے کیلئے آپ کو اتنے پودے قتل کرنے پڑتے ہیں اور اتنے پودوں میں سات کلو پروٹین ہوتی ہے، لہٰذا ایک کلو لحمیاتی پروٹین حاصل کرنے کیلئے سات کلو نباتاتی پروٹین کی قربانی دینی پڑتی ہے، لہٰذا نباتاتی پروٹین سستی پڑتی ہے.... .... .... چلو پھر بھی گفتگو کو آگے بڑھانے کیلئے میں یہ مان لیتا ہوں کہ دو ہزار روپے اور دو ہزار روپے، پانچ ہزار روپے ہوتے ہیں تو پھر بھی سبزی خور حضرات کو ہمارا یعنی گوشت خوروں کا شکر گزار ہونا چاہیے۔ آپ پوچھیں گے وہ کس طرح؟ تو وہ اس طرح کہ اگر ہم لوگ جانوروں کو اپنی خوراک کیلئے ذبح نہ کرتے تو یہ جانور پانچ سات سال مزید زندہ رہتے اور اس دوران ہر جانور روزانہ چھ سات سبزی خوروں کے حصے کی غذا کھا جاتا۔ لہٰذا آپ کو ہمارا ممنون ہونا چاہیے کہ ہماری وجہ سے آپ کی غذا کی بچت ہو رہی ہے!
(از مناظرہ ڈاکٹر ذاکر نائک بہ عنوان: Is non-vegiterian food permissible or prohibited؟)
Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
احوال-
Featured-
Featured-
عرفان شكور
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا   محمود العدم ترجمہ: عرفان شکور۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
Featured-
حامد كمال الدين
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں! تحریر: حامد کمال الدین ایک بار پھر کسی کے مرنے پر ہمارے کچھ ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
ذرا دھیرے، یار! تحریر: حامد کمال الدین ایک وقت تھا کہ زنادقہ کے حملے دینِ اسلام پر اس قدر شدید ہوئے ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے و۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
نوٹ: یہ تحریر ابن تیمیہ کی کتاب کے تعارف کے علاوہ، خاص اس مقصد سے دی جا رہی ہے کہ ہم اپنے بعض دوستوں سے اس ۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
کیٹیگری
Featured
عرفان شكور
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
عرفان شكور
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز