نیا تحقیقی مطالعہ:مزیدامریکی عوام ذرائع ابلاغ کو جانبدارسمجھنے لگے ہیں
|
:عنوان |
|
|
|
|
|
اخباروآراء نیا تحقیقی مطالعہ:مزیدامریکی عوام ذرائع ابلاغ کو جانبدارسمجھنے لگے ہیں جمع و ترتیب: مریم عزیز
”پیوریسرچ سنٹر“نے پچھلے دنوں نئے کئے گئے سروے کے نتائج کا اعلان کیا۔اس کے مطابق ماضی کے برعکس اب دو تہائی یعنی 63 فیصدامریکی عوام یہ سمجھتے ہیںکہ امریکی ذرائع ابلاغ جانبداری سے کام لیتے ہےںاورصحیح رپورٹنگ نہیں کرتے۔1985ءمیں ایسا سوچنے والے عوام کی تعداد صرف 34 فیصد تھی۔نوجوان نسل کی یہ رائے ہے کہ اگر یہ اخباری ادارے بندہی ہوجائیں تو یہ بہت اچھا ہوگا۔ چلیں اب ہم اس رائے میں اکیلے نہیں رہے امریکی عوام بھی اگر ایسا کہنے پر مجبور ہے تواسے سچ مان ہی لیناچاہیئے!
|
|
|
|
|
|