بائبل۔۔اب’ مزید‘ جدید تقا ضوں سے ہم آہنگ!
|
:عنوان |
|
|
|
|
|
اخباروآراء بائبل۔۔اب’ مزید‘ جدید تقا ضوں سے ہم آہنگ!
جمع و ترتیب: مریم عزیز
یورپ کے ارتقاءکے وقتوں میں عیسائیت نے بُری طرح پچھاڑ کھائی تھی اور اصل مذہب کی انتہائی محدود اور صرف رسومات کی حد تک کی شکل برقرار رہ گئی۔اب احوال یہ ہے کہ عیسائیت اپنی بقا کی خاطر جدوجہد کر رہی ہے کہ کسی طرح جدید مغربی معاشرے میں’ساتھ چلنے‘ کے قابل ہو سکے۔خاص طور پر عورت کے کردار کی وضاحت کے حوالے سے۔چناچہ بایبل کے نئے ترجمہ(نیو انٹرنیشنل ورژن) میں اس بات کا خاص خیال رکھا جارہا ہے۔قارئین یہ عیسائیت کو ’قابل قبول‘بنانے کی ایک اورکوشش ہے۔اس سے ایک بات اور بھی ظاہر ہوتی ہے کہ عیسائیت کا ہاتھ نیچے کا اور مغربی معاشرے کا ہاتھ اوپر یعنی دینے والا ہے!یہ ساری صورتحال اور بھی دلچسپ ہوجاتی ہے کیونکہ اسلام مغرب میں ایک اقلیت ہونے کے باوجود اپنے حجاب اور پردے کے باعث ان کے لئے دہشت کا باعث بنا ہوا ہے!
|
|
|
|
|
|