فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
|
:عنوان |
|
|
|
|
|
فرمایا رسول اللہﷺ نے:
عن اَبی اَمامة الباہلی رضی اللہ عنہ، اَن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: قال: ”لیُنقَضَنَّ عُرَی الاِسلامِ عُروَةً عُروَةً، فَکُلَّمَا انتَقَضَت عُروَةً تَشَبَّثَ النَّاسُ بِالَّتِی تَلِیہَا، وَ اَوَّلُہُنَّ نَقضاً الحُکمُ، وَآخِرُھُنَّ الصَّلاةُ“ (مسند اَحمد ۴۱۲۲۲، مسستدرک الحاکم ۲۲۰۷، وصححہ الاَرنؤوط والاَلبانی) بروایت حضرت ابوامامہ الباہلیؓ،کہا: فرمایا اللہ کے رسول نے: ”اسلام کی کڑیاں یقینا ایک ایک کر کے ٹوٹیں گی۔ جب بھی ایک کڑی ٹوٹے گی لوگ اُس کے بعد والی کڑی تھام لیں گے۔ ٹوٹنے والی پہلی کڑی حکم (حاکمیتِ خداوندی) ہوگی اور ان میں سے آخری کڑی نماز“۔
|
|
|
|
|
|