|
|
|
|
|
اللہ کے کلام سے
وَأَنِ احْكُم بَيْنَهُم بِمَآ أَنزَلَ اللّهُ وَلاَ تَتَّبِعْ أَهْوَاءهُمْ وَاحْذَرْهُمْ أَن يَفْتِنُوكَ عَن بَعْضِ مَا أَنزَلَ اللّهُ إِلَيْكَ فَإِن تَوَلَّوْاْ فَاعْلَمْ أَنَّمَا يُرِيدُ اللّهُ أَن يُصِيبَهُم بِبَعْضِ ذُنُوبِهِمْ وَإِنَّ كَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ لَفَاسِقُونَ أَفَحُكْمَ الْجَاهِلِيَّةِ يَبْغُونَ وَمَنْ أَحْسَنُ مِنَ اللّهِ حُكْمًا لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَ (المائدۃ:50-49)
”پس اے نبی تم اللہ کے نازل کردہ قانون کے مطابق اِن لوگوں کے معاملات کا فیصلہ کرو اِن کی خواہشات کی پیروی نہ کرو۔ہوشیار رہو کہ یہ لوگ تم کوفتنہ میں ڈال کراُس ہدایت سے ذرّہ برابرمنحرف نہ کرنے پائیں جوخدانے تمہاری طرف نازل کی ہے؛پھراگریہ اُس سے منہ موڑیں توجان لوکہ اللہ نے اُن کے بعض گناہوں کی پاداش میں اُن کومبتلائے مصیبت کرنے کاارادہ ہی کرلیاہے؛اوریہ حقیقت ہے کہ اِن لوگوںمیں سے اکثرفاسق ہیں۔
(اگریہ خداکے قانون سے منہ موڑتے ہیں)توکیاپھرجاہلیت کافیصلہ چاہتے ہیں حالانکہ جولوگ اللہ پریقین رکھتے ہیں ان کے نزدیک اللہ سے بہتر فیصلہ کرنے والا کون ہوسکتاہے“
|
|
|
|
|
|