پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا
× ادارہ الحسنات رام پور کا اسلامی دینی اصلاحی رسالہ
ماہنامہ ”الحسنات“
فی شمارہ: 18روپے زرسالانہ: 150 روپے دیگر ممالک: 20 ڈالر
منگوانے کا پتہ: ادارہ الحسنات پرانی کھنڈ سار، رامپور 244901 (یوپی) انڈیا
× دارالعلوم دیوبند (ہند) کا ترجمان
ماہنامہ ”دارالعلوم“ مدیر اعلیٰ: حبیب الرحمن اعظمی
ویب سائٹ: www.darululoom-deoband.com
ای میل: info@darululoom-deoband.com
ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
دیگر سرگرمیاں: جدید فقہ وفتاوی، دعوت وتبلیغ، عصری مباحث، مکتبہ صوتیات
× جامعہ فاروقیہ کراچی کا ترجمان ماہنامہ ”الفاروق“
ویب سائٹ: www.farooqia.com/urdu/alfarooq.htm
تمام موجود رسائل ڈاؤن لوڈ کئے جا سکتے ہیں
× دارالعلوم ندوۃ العلماء(ہند) کا ترجمان
پندرہ روزہ ”تعمیر حیات“ لکھنو مدیر: شمس الحق ندوی
فی شمارہ: 7 روپے زرسالانہ: 150 روپے بیرون ممالک: 35 ڈالر
ویب سائٹ: www.nadwatululama.org
ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
ملنے کا پتہ: پوسٹ بکس نمبر 93 ندوۃ العلماءلکھنو 226007 انڈیا
× دینی اصلاحی رسالہ
ماہنامہ ”دعوۃ الحق“ ایڈیٹر: حافظ مقصود احمد
فی شمارہ: 10 روپے سالانہ: 100 روپے
ای میل: altouheed@yahoo.com
منگوانے کا پتہ: مرکزی دعوۃ التوحید، جامع مسجد شاہ اسماعیل I-9/4 اسلام آباد
× جامعہ ملیہ اسلامیہ کا
سہ ماہی ”اسلام اور عصر جدید“ مدیر: اختر الواسع
فی شمارہ: 30 روپے زرسالانہ: 100 روپے
پاکستان وبنگلہ دیش: 40 روپے زرسالانہ پاکستان وبنگلہ دیش: 150 روپے
دیگر ممالک: 6 ڈالر زرسالانہ دیگر ممالک: 20 ڈالر
منگوانے کا پتہ: ذاکر حسین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز، جامعہ ملیہ اسلامیہ، جامعہ نگر، نئی دہلی 11025
× علمی دینی، اصلاحی، تربیتی، دعوتی رسالہ
ماہنامہ ”اﷲ کی پکار“ مدیر: ڈاکٹر خالد حامدی فلاحی
فی شمارہ: 10 روپے زرسالانہ: 120 روپے دیگر ممالک: 15 ڈالر
منگوانے کا پتہ: 1/11، ابوالفضل اتکلیو، جامعہ نگر، نئی دہلی 110025
× دینی و اصلاحی ماہنامہ
”فیضان القرآن“ مدیر اعلیٰ: ڈاکٹر حفیظ الرحمن بغدادی
فی شمارہ: 15 روپے زر سالانہ: 150 روپے
منگوانے کا پتہ: ادارہ فیضان القرآن A/1 سلیم گارڈن شاہدرہ لاہور
دیگر سرگرمیاں: دینی لٹریچر کی اشاعت، نادار خواتین کی تعلیم، فاصلاتی کورسز
× عالمی اسلامی تحریکوں اور جامعہ ابوہریرہ خالق آباد نوشہرہ کا ترجمان
ماہنامہ ”القاسم“ نوشہرہ
منگوانے کا پتہ: جامعہ ابوہریرہ، برانچ پوسٹ آفس، خالق آباد ضلع نوشہرہ، سرحد پاکستان
فی شمارہ: 15 روپے زرسالانہ: 150 روپے بیرون ممالک: 30 ڈالر
دیگر سرگرمیاں: جدید مسائل پر فتاویٰ کا بھی اہتمام ہے
× دینی اصلاحی رسالہ
ماہنامہ ”علم وآگہی“ فیصل آباد
بلاقیمت
منگوانے کا پتہ: ادارہ علم وآگہی، ڈی گراؤنڈ سموسہ چوک (نزد نورانی مسجد) فیصل آباد
ویب سائٹ: www.ilmoagahi.com
ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
دیگر سرگرمیاں: مفت سلائی و دستکاری، طوبی ڈسپنسری، طوبی لائبریری، طوبی پبلک سکول، فری میرج سروس
× تحقیقی، سائنسی، تفریحی رسالہ
ماہنامہ ”بصیرت“ کراچی
زرسالانہ: 300 روپے
منگوانے کا پتہ: معظم ٹیرس، تیسری منزل فلیٹ نمبر 9 نزد جامعہ اشرف المدارس، گلشن اقبال بلاک 2 کراچی، پی او بکس نمبر 11182