Hamid Kamaluddin
Eeqaz
دوسرا حصہ
شرح: شرو ط لا الٰہ الا اللہ
شروط
* شرط اول: علم
* شرط دوم: یقین
* شرط سوم: اخلاص
* شرط چہارم:صدق اور وفاء
* شرط پنچم: گرویدگی
* شرط ششم وہفتم: انقیاد اور تسلیم
* فَاِنَّ الذِّکْرَی تَنفَعُ الْمُؤْمِنِیْنَ
* چند اقتباسات از قرۃ عیون الموحدین
آئندہ صفحات میں اب آپ لا الہ الا اللہ کی شروط کا بیان پڑھیں گے۔ سات کی سات شرطیں پہلے ایک ہی صفحے پر اختصار سے دی جائیں گی، تاکہ سب شروط بیک وقت نظر میں آجائیں۔ یہ مختصر صفحہ نو نہالوں کو بھی ازبر کرا دیا جانا بہت مفید ہو سکتا ہے۔ اس کے بعد ہم ایک ایک شرط کی وضاحت کریں گے اور اس پر امام محمد التمیمی کے ذکر کردہ دلائل اور ان دلائل کی توضیح دی جائے گی۔ موٹے حروف میں امام محمد التمیمی کے رسالہ ”شروط لا الہ الا اللہ“ کے متن کا اردو ترجمہ ہوگا اور نیچے باریک الفاظ میں ہماری شرح و توضیح۔