Hamid Kamaluddin
Eeqaz
کتاب کے اصل موضوعات مکمل ہوئے۔ تاہم طالب علم حضرات کیلئے اِس موضوع سے متعلقہ کچھ علمی نکات کو بیان کر دیے بغیر یہ مضمون ناتمام رہے گا۔ لہٰذا کتاب کے اِس تیسرے حصہ میں ہم کچھ توضیحات پیش کریں گے۔
تیسرا حصہ
توضیحات
* ”شروطِ لا الٰہ الا اللہ“ کے ’الفاظ‘ یا ’گنتی‘ اہم نہیں
* بعض اہل علم نے آٹھویں شرط ”کفر بالطاغوت“ ذکر کی ہے
* کلمہ کی ”شروط“ اور چیز ہیں اور کلمہ کے ”تقاضے“ اور چیز
* کلمہ میں نفی کا اِثبات پر مقدم ہونا اس کا معنیٰ متعین کرنے میں بہت اہم ہے۔
* کلمہ لا الٰہ الا اللہ میں لفظِ ”الٰہ“ کی خاص دلالت؟
* کیا ”عقیدہ“ لفظِ ”ایمان“ کا متبادل ہے؟