اگر کہیں تم سن لو!
|
:عنوان |
|
|
|
|
|
یحییٰ بن معاذؒ کہتے ہیں: ’ارے اے غافل، نادان! کہیں اگر تم سن لو ان قلموں کی چرچراہٹ، جب وہ تمہارا نام لکھتی ہیں، اس وقت جب تمہارا مولیٰ تمہارا نام لیتا ہے، اور الملاِ ا أعلی کی مجلس لگی ہوتی ہے!!!!! تم خوشی سے مرجاؤ کہیں اگر تم تصور کرلو اس لمحہ کا، جب تمہارا مولیٰ اپنے نفس میں تمہارا ذکر کرتا ہے‘....!!! ”اے ابن آدم! تم اپنے نفس میں میرا ذکر کرو تو میں اپنے نفس میں تمہارا ذکر کروں۔ تم اگر برسر مجلس میرا ذکر کرو تو اس سے برگزیدہ تر مجلس میں تمہارا تذکرہ کروں“ - مسند احمد
|
|
|
|
|
|