عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Friday, April 19,2024 | 1445, شَوّال 9
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2009-10 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
السلام علیکم
:عنوان

:کیٹیگری
ادارہ :مصنف

  السلام علیکم
قارئین کرام! اسلام کا تحریکی عمل جوکہ صدی بھر سے بپا ہے، بحث و مطالعہ اور تحسین و تصویب کے حوالہ سے بے شمار جہتیں رکھتا ہے اور اس کی ہر ہر جہت ہی بے حد اہم ہو گی۔۔ مگر اِسکی ایک جہت یقینا یہ ہے کہ یہاں انسانوں کی اجتماعی زندگی جس ڈھب پر استوار کر رکھی گئی ہے اور اسکو قائم ودائم رکھنے کا باقاعدہ ایک انتظام عمل میں لا رکھا گیا ہے، اسکا اسلام سے اگر کوئی تعارض ہے تو اس تعارض کی نوعیت و سنگینی کا صحیح صحیح تعین کیا جائے۔ یوں تو عمومی طور پر یہاں کے جملہ اسلامی حلقوں کے مابین ایک اتفاق پایا گیا ہے کہ اجتماعی زندگی کا یہ نقشہ اور اس کو بزور قائم رکھنے کا یہ انتظام دینِ خداوندی کے ساتھ صاف صاف ایک تصادم ہے، مگر یہ تصادم ہے کس درجے کا، کیا اسکی حیثیت عام گناہوں ایسے ایک گناہ کی ہے جس سے ایمان کی نفی بہر حال نہیں ہوتی، یا پھر یہ تصادم اِس سے زیادہ بنیادی نوعیت کا ہے ؟ یہ بحثیں روز بروز اب سنجیدہ ہوتی جا رہی ہیں اور آئندہ دنوں میں شاید آپ دیکھیں انکے اندر اور بھی شدت آنے لگی ہے۔ اِس حوالہ سے ایقاظ میں بھی اس موضوع کے بعض پہلو زیر بحث لائے گئے ہیں۔ اِس موضوع کے وہ جوانب جو آپکے خیال میں یہاں تشنۂ وضاحت رہ گئے ہیں یا جہاں ہماری فکر ٹھوکر کھا گئی ہے، انکی جانب آپ ہمیں توجہ دلانا چاہیں تو اپنے مراسلوں، تبصروں اور اعتراضات کیلئے آپ ہمیں چشم براہ پائیں گے۔
 ہمیں قارئین کے چند ملاحظات موصول ہوئے ہیں کہ ایقاظ کے موضوعات، خصوصاً اداریے، طویل ہونے کے باعث ایک نشست میں نہیں پڑھے جاسکتے، اور یہ چیز ایقاظ کے مطالعہ میں مخل رہتی ہے، لہٰذا یا تو مضمون مختصر ہو اور یا پھر اسکے جزو بنا دیے جائیں؛ یوں کہ وہ متعدد مضامین نظر آئیں، تاکہ طوالتِ تحریر قاری کیلئے باعثِ ثقل نہ ہو۔ ایقاظ ایک ’مجلس‘ ہے جو پورے تین ماہ بعد منعقد ہوتی ہے اور وہ فاصلہ جو ’اداریوں‘ کی صورت میں ہمیں قارئین کے ساتھ طے کرنا ہے، ہماری نگاہ میں ابھی خاصا باقی ہے! لہٰذا مضمون کا حجم کم کر دینا تو قابل عمل نظر نہیں آتا البتہ مذکورہ تجویز پر عمل کرتے ہوئے اِس بار اداریہ کو ’فصول‘ کی صورت دیدی گئی ہے۔ دیکھتے ہیں اس پر ہمیں کیا تاثرات ملتے ہیں!
Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز