عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Wednesday, April 24,2024 | 1445, شَوّال 14
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2016-73 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
بی بی سی! پاس کر یا برداشت کر!
:عنوان

بی بی سی کی حد سے بڑھی ہوئی شوخی ایک الگ موضوع ہے۔ مثلاً اس کی آج ہی کی لگائی ہوئی ایک سرخی: ’قندیل مردوں اور مولویوں کےلیے خطرہ تھیں۔ تاہم ترکی ’کُو‘ کی ناکامی پر بی بی سی کا دکھ یہاں پیش ہے

. احوالوقائع :کیٹیگری
احمد شاکرؔ :مصنف

بی بی سی! پاس کر یا برداشت کر!

احمد شاکر

 

بی بی سی کی حد سے بڑھی ہوئی شوخی ایک الگ موضوع ہے۔ مثلاً اس کی آج ہی کی لگائی ہوئی ایک سرخی: قندیل مردوں اور مولویوں کےلیے خطرہ تھیں تاہم ترکی کی ناکام ’کو‘ پر بی بی سی کا دکھ زیرنظر مضمون میں شیئر کرنے کی کوشش کی گئی ہے:

آئرش   مصنفہ الیزبتھ بوون  نے کہیں لکھا تھا: "حسد  دراصل مسکراتے دشمنوں  کے سامنے خود کو اکیلا محسوس کرنا ہے۔ " شائد یہ اسی تنہائی کا احساس  ہےکہ بی بی سی کی ویب سائٹ اردوغان کے خلاف ایک نرالی منطق پیش کررہی ہے۔ اردوغان کو نیلسن منڈیلا نےنصیحت تو کبھی نہیں  کی لیکن اس بے چارے  کے کندھے پر بندوق رکھ کر ادرارتی بورڈ نے نشانوں کی مشق ضرور کرلی اور ویسے بھی قبر سے نیلسن منڈیلا کا تردیدی بیان آنے سے رہا!لہذا آم کے آم ،گٹھلیوں کے دام ! اور  شائد ایسی ہی دانش وری پر کہتے ہیں : ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات۔ خیر یہ چکنے چکنے پات تو ان کے یہاں  روز ہی دیکھنے کو مل جاتے ہیں اس لیے  اب بی بی سی کی ویب سائٹ پر جاتے ابکائی سی آنے لگی ہے۔گویا ویب سائٹ نہ ہوئی کچرا کنڈی ہوگئی۔

خیر لبِ لباب اس بھڑاس کا یہ ہے کہ میاں اردوغان!اگرچہ تمہیں چھرا گھونپنے کی کوشش تو ہم نے خوب کی تھی جو فوجیوں کی نالائقی سے ناکام ہوگئی اب بس تم یوں کرو کہ یہ لو چھرا اور خود ہی اپنے پیٹ میں بھونک دو! کیونکہ میاں اردوغان! بی بی سی کہتا ہے کہ ہار یا جیت سے بڑی بات لوگوں کے دلوں میں گھر کر جانا ہے۔ لہٰذا اگرچہ تم لوگوں کے دِلوں میں گھر کر کے ہی اقتدار میں بیٹھے ہو اور لوگوں کے دِلوں میں گھر کرکے ہی فوجی بغاوت سے بچے ہو لیکن اب یوں کرو کہ بس تم اتر جاؤ اور یہ منطق تمہاری سمجھ میں نہ آئے تو بس مان لو کہ ایسا کروگے نا تو تم لوگوں کے دِلوں میں گھر کرجاؤ گے!اور زیادہ سوال نہ کرو! بس مان لو! یار مان لو بی بی سی جو کہہ رہا ہے ! ارے بس  مان جاؤ!

اب اسے دِلی خواہش کہیں یا  بوٹوں کی ناکامی  کا غم یا غمِ دوراں یا غمِ فرنگ! جو بھی یہ ہے ، ہے  یہ کمال کا! یعنی عوام کے پیٹ میں لات بھی ماری اور گال بھی چوما ۔ ایسی پیچیدہ باتیں آپ کی سمجھ میں نہ آتی ہوں توکوئی  مسئلہ نہیں!ایسی معرفت کی باتیں عام لوگوں کے پلے نہیں پڑتیں!اس کے لیے بی بی سی کی ملازمت درکار ہے۔ ان شاءاللہ دوسرے مہینے ہی نِروان حاصل ہوجائے گا۔

اب میرے پاس چھ سات تصویریں تو ہیں نہیں کہ مضمون لمبا کرنے کے لیے درمیان میں خواہ مخواہ لگاتا رہوں لہٰذا بی بی سی کےادارتی بورڈ  کو میرا مختصر مشورہ یہی ہے کہ جب تک ڈالر اور بوٹ کامیاب  نہیں ہوتے تب تک : پاس کر،یا برداشت کر!

 

Print Article
  بی بی سی
  ترکی
  ناکام بغاوت
  Gullen
  اردوان
  اردگان
  گولن
  فتح اللہ گولن
  Erdogan
  Fethullah Gülen
  Fethullah Gülen
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن
احوال- تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے وا۔۔۔
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ
احوال-
جہاد- مزاحمت
حامد كمال الدين
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ تحریر: حامد کمال الدین یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛&nb۔۔۔
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان
راہنمائى-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
کل جس طرح آپ نے فیصل آباد کے ایک مرحوم کا یوم وفات منایا
تنقیحات-
احوال-
حامد كمال الدين
کل جس طرح آپ نے فیصل آباد کے ایک مرحوم کا یوم وفات "منایا"! حامد کمال الدین قارئین کو شاید ا۔۔۔
‘بندے’ کو غیر متعلقہ رکھنا آپکے "شاٹ" کو زوردار بناتا
احوال-
حامد كمال الدين
’بندے‘ کو غیر متعلقہ رکھنا آپ کے "شاٹ" کو زوردار بناتا! حامد کمال الدین لبرلز کے ساتھ اپنے ا۔۔۔
مزاحمتوں کی تاریخ میں کونسی بات نئی ہے؟
احوال-
حامد كمال الدين
مضمون کا پہلا حصہ پڑھنے کےلیے یہاں کلک کیجیےمزاحمتوں کی تاریخ میں کونسی بات نئی ہے؟ صلیبی قبضہ کار کے خلاف۔۔۔
یہ "سیزفائر" یا "جان بخشی" کی خوشی نہیں، دانش گرو!
جہاد- مزاحمت
احوال-
حامد كمال الدين
یہ "سیزفائر" یا "جان بخشی" کی خوشی نہیں، دانش گرو! حامد کمال الدین فلسطینی قوم کی خوشیوں پر ۔۔۔
سعودی سکولوں میں "مہابهارت پڑهانے" کی ہوائی!
احوال-
حامد كمال الدين
سعودی سکولوں میں "مہابهارت پڑهانے" کی ہوائی! حامد کمال الدین ایک طرف حالیہ سعودی رہنماؤں کا بوجوہ بن ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز