عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Tuesday, April 16,2024 | 1445, شَوّال 6
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-12 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
الجامع لابن وھب: اخوت پر مجموعۂ احادیث
:عنوان

. مشكوة وحى :کیٹیگری
محمد زکریا خان :مصنف

الجامع لابن وھب: اخوت پر مجموعۂ احادیث

                                                 تحریر : محمد زکریا خان

ایک ایسا دور جہاں سیاسی دھڑےبندیاں، قوم پرستی، ملک پرستی، صوبائیت، لسانیت اور مذہبی فرقہ واریت ایسی وبائیں ’’مسلمان‘‘ کو ہڑپ کر گئیں، امام عبداللہ بن وھب﷫ کی کتاب الإخاء اس ’’مسلمان‘‘ کو واگزار کرانے کی نہایت اعلیٰ بنیاد فراہم کرتی ہے۔ زیرنظر مقدمہ کتاب کا تعارف ہے۔ کتاب کا متن، جوکہ صرف احادیث پر مشتمل ہے، موجودہ شمارہ سے ’’مشکاۃ‘‘ سیکشن میں دیا جا رہا ہے۔     (ادارتی نوٹ)

   حديث پاك كا يہ مجموعہ قديم ترين صحيفوں ميں سے ايك ہے۔ عبد اللہ بن وھب امام مالك كے معاصر ائمہ ميں سے ہيں۔ امام عبد اللہ بن وھب علم حديث كا بحر بے كراں تھے۔ آپ كا شمار ايسى عظيم ہستيوں ميں ہوتا ہے جنہوں نے ملكہ فقہ اور علم حديث دونوں كو اپنے اندر سمو ليا تھا۔ موطا امام مالك كى ايك روايت آپ سے بھى ہے مگر وہ متداول نہيں ہے۔ یحیی بن یحیی سے موطا كى متداول روايت كا سماع امام اابن وھب سے ہى ہے۔

 حديثوں كا زير نظر مجموعہ بيسوىں صدى تك مصر كى لائبريرى ميں مخطوطے كى شكل ميں محفوظ چلا آيا۔ سعودی عرب كے ايك اشاعتى ادارہ دار ابن جوزى نے اِس مخطوطہ كو زيور طباعت سے آراستہ كيا۔ يہى نہيں بلكہ ادارہ نے حديثوں كى تخريج كا بھى اہتمام كرايا ہے۔ جامعہ ازھر مصر كے فارغ التحصيل ممتاز عالم دين پروفيسر ڈاكٹر مصطفى حسن حسين محمد ابو الخير نے تحقيق و تخريج كا فريضہ انجام ديا ہے۔ دار ابن جوزى اور فاضل محقق كو اللہ تعالى اس عظيم كاوش پر اجر كثير عطا فرمائے۔ 1995ء ميں يہ مخطوطہ كتابى شكل ميں شائع ہوا تھا۔

  جامع ابن وھب ميں امام صاحب نے مرفوع حديثوں كے علاوہ موقوف اور مقطوع احاديث كو بھى جمع كر ديا ہے۔ حديثوں كى صحت جاننے كے ليے اصل كتاب مطبوعہ دار ابن جوزى كى طرف رجوع كيا جائے۔ حديث كى سند طوالت سے بچنے كے ليے حذف كر دى گئى ہے۔ سند كے ليے بھى اصل كتاب كى طرف رجوع كيا جائے۔

 ہم نے اس مجموعہ حديث سے ايك موضوع كا انتخاب كيا ہے۔ امام ابن وھب نے اس موضوع كا عنوان الاخاء فى اللہ (مسلمانوں كے ما بين اللہ كے ليے محبت ) باندھا ہے۔ 

  مترجم نے سياق و سباق اور قرائين سے حديث كا جومفہوم اخذ كيا ہے اسے پيش كر ديا ہے۔ لفظى ترجمے سے ہم نے عمداً احتراز كيا ہے۔ لفظى ترجمے سے اگرچہ مترجم گرفت سے بچ جاتا ہے مگر مفہوم كى اہميت ہمارے پيش نظر اس وقت زيادہ ہے۔ اميد ہے كہ اہل علم اس جسارت پر مترجم كا عذر قبول فرمائيں گے۔

   اسلام پر بیرون سے جو یلغار ہوئى ہے اس نے مسلمانوں كو  دین  كى  اسپرٹ  سے  دور  كرنے  میں  كافى  كامیابى حاصل كى ہے۔ اسلام كى ایك بڑى بنیاد ہى باہمى محبت ایثاراورخیرخواہى  سے  عبارت  ہے۔  یوں  كہنا  زیاده صحیح ہے كہ دین سارے كا سارا ہى خیر خواہى كا نام  ہے۔ لا الہ الا الله كہنے كے بعد اہل اسلام كے بیچ اخوت كا ایك بے لوث اورمضبوط رشتہ قائم ہوتا ہے۔ یہى رشتہ آگے چل كر الجماعة كى صورت اختیار كر لیتا ہے۔ مسلمانوں كے درمیان ولاء(ایك دوسرے كى پشت پناہى) كا رشتہ فضائل اعمال میں سے نہیں ہے بلكہ یہ فرائض میں سے ہے۔ اقامت صلاة اسى فریضے كا ايك خوبصورت مظہر ہے۔

   آج ہمارے خطوں میں جو بدامنى ہے وه فریضہ اخاء سے چشم پوشى كا نتیجہ ہے۔ احادیث كا زیر نظر مجموعہ ہم اپنى روز مره زندگى میں اپنا كر وه خیرعظیم حاصل كر سكتے ہیں جو كئى صدیوں تك عالم اسلام كا امتیازرہى ہے۔ پرامن اور خیرخواہى پر قائم عالم اسلام۔

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
اوچھے ہاتھ درایت
تنقیحات-
مشكوة وحى- علوم حديث
حامد كمال الدين
اوچھے ہاتھ درایت! صحیح مسلم کی ایک حدیث پر اٹھائے گئے اشکال کے ضمن میں حامد کمال الدین ۔۔۔
ابن عباس : تفسیر قرآن چار پہلوؤں سے
مشكوة وحى- علوم قرآن
حامد كمال الدين
22 ابن عباس﷠: تفسیر قرآن چار پہلوؤں ۔۔۔
غصہ مت کرو
مشكوة وحى-
مریم عزیز
17 حدیثِ نبوی ’’غصہ مت کرو‘‘ ار۔۔۔
اللہ کے کلام سے۔ اپریل 2014
مشكوة وحى-
ادارہ
إنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَنْ تُؤَدُّوا الْأَمَانَاتِ إلَى أَهْلِهَا وَإِذَا حَكَمْتُمْ بَيْنَ النَّاسِ أَ۔۔۔
شرح دعائے قنوت
مشكوة وحى- توضيح مفہومات
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
شرح دعائے قنوت نوٹ: ’’دعائے قنوت‘‘ ایک ایک جملہ کی علیحدہ شرح کےلیے آپ اس لنک پر جا سکتے ہیں۔ عَنِ ۔۔۔
خدا واسطے کی اخوت
مشكوة وحى- فرمايا رسول اللہ ﷺ نے
حامد كمال الدين
(حديث:‏152‏)[1] عن محمد بن سوقة أن رسول الله عليه السلام قال ما أحدث عبد أخا يواخيه في الله إلا رفعه ا۔۔۔
کائنات کا مالک اور مخلوق.. رُوبرُو
مشكوة وحى- توضيح مفہومات
حامد كمال الدين
هَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا أَن يَأْتِيَهُمُ اللَّـهُ فِي ظُلَلٍ مِّنَ الْغَمَامِ وَالْمَلَائِكَةُ وَقُضِيَ الْأ۔۔۔
بِحَبۡلِ اللّٰہِ جَمِیۡعاً کی تفسیر: "جماعۃ المسلمین"
مشكوة وحى- اللہ كے كلام سے
حامد كمال الدين
ایک رکاکت بھری (naïve)  عربی کا سہارا لیتے ہوئے اہل مورد کی جانب سے بار بار ’نکتہ‘ بیان کیا جاتا ہ۔۔۔
حاکمیتِ خداوندی.. اجتماعِ انسانی.. اور سیاست
مشكوة وحى-
ادارہ
کتاب کا سبق حاکمیتِ خداوندی.. اجتماعِ انسانی.. اور سیاست إِنَّا أَنزَلْنَا التَّوْرَاةَ فِيهَا هُدًى وَنُورٌ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز