عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Monday, August 8,2022 | 1444, مُحَرَّم 9
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2016-07 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
عالم اسلام پر مسلط اِس جنگ کو سمجھنے کی ضرورت
:عنوان

دنیا سے ’’مسلمان‘‘ کو مٹانے کی کوششیں اِس وقت دو محوروں پر ہو رہی ہیں: 1. پہلا محور یہ کہ ’’مسلمان‘‘ کو کسی بڑی جغرافیائی اکائی کے طور پر روئےزمین سے ختم کر ڈالا جائے۔ 2. دوسرا محور یہ کہ ’’مسلمان‘‘ کو ایک تہذیبی واقعے کے طور پر ختم کر ڈالا جائے۔

:کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

عالم اسلام پر مسلط اِس جنگ کو سمجھنے کی ضرورت


اداریہ 2

جنگ تو یہ ایک طویل عرصہ سے ہے۔ گو اب شدت کے ساتھ محسوس بھی ہونے لگی ہے۔  لیکن ضروری یہ ہے کہ ہم اس کا نقشہ سمجھ لیں۔ ورنہ اندیشہ ہے، کافر کو شکست دینے کے جذبہ کے تحت ہم اپنے ہی خلاف یہ جنگ لڑ رہے ہوں۔ یا اس جنگ کا ایک بڑا حصہ اپنے خلاف لڑ رہے ہوں۔ اور تب ہم اس میں جتنا زور لگائیں، جتنی محنت اور قربانیاں پیش کریں، اتنا ہی اپنا مزید نقصان کریں۔ اور دشمن کو جو صورت یہاں مطلوب ہے اسے پیدا کرنے کے امکانات خود اپنے ہی ہاتھوں کچھ اور بڑھا دیں۔  اپنی ذہانت سے زیادہ، ہماری سادگی اور لاعلمی سے کام لیتے ہوئے... دشمن نے واقعتاً معاملہ اس طریقے سے ترتیب دے لیا ہوا ہے کہ ہمارے بظاہر ’آگے بڑھنے‘ کی بہت سی جہتیں فی الوقت اُسی کے نقشے کو پورا کروا رہی ہیں۔ ہوش مندی یہاں ہمارا سب سے بڑا ہتھیار ہو گا۔ جذباتیت، بےجا تصادم اور آہ و زاری ایسے رویّے  چھوڑ کر  سمجھداری اور گہرائی کے ساتھ معاملے کو سمجھ لینے کی ضرورت ہے۔

غلط جگہ پر زور لگانا یا واویلا کرنا اور غلط جگہ پر راستہ کھلوانے کی کوشش کرنا راستے کو مزید بند کر دینے اور دشمن کے کچھ مزید نرغے میں آنے کا باعث ہوگا۔  یہ راستہ خاصی حد تک ہم پر بند ہو چکا، اگر ہم آنکھیں کھول کر دیکھنے پر آمادہ ہوں۔ آئیے ذرا اس پوائنٹ کی نشاندہی اور اس کی پیچیدگی کا اندازہ کر لیں؛ بعید نہیں اب بھی صورتحال کو بہتری کی طرف بڑھانے کی کوئی صورت برآمد ہو سکے۔ اللہ کی مدد سے مایوس ہونا اہل ایمان کا شیوہ نہیں۔

دنیا سے ’’مسلمان‘‘ کو مٹانے کی کوششیں اِس وقت دو محوروں پر ہو رہی ہیں:

1.    پہلا محور یہ کہ ’’مسلمان‘‘ کو کسی بڑی جغرافیائی اکائی کے طور پر روئےزمین سے ختم کر ڈالا جائے۔

2.    دوسرا محور یہ کہ ’’مسلمان‘‘ کو ایک تہذیبی واقعے کے طور پر ختم کر ڈالا جائے۔

یہ دونوں محور علیحدہ علیحدہ فصل میں بیان کیے جاتے ہیں...

******

پڑھیے:



Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے تحریر: حامد کمال الدین خدا لگتی بات کہنا عل۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اسلام کے انفرادی شعائر بھی اس وقت کافر کے نشانے پر ہیں تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ ۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک بڑے شر کے مقابلے پر تحریر: حامد کمال الدین اپنے اس معزز قاری کو بےشک میں جانتا نہیں۔ لیکن سوال۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اہل فساد میں سے کسی کے مرنے پر "اہل صلاح" کا آپس میں فساد کرنا! تحریر: حامد کمال الدین کچھ ایسے لوگ ۔۔۔
احوال-
جہاد- مزاحمت
حامد كمال الدين
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ تحریر: حامد کمال الدین یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛&nb۔۔۔
راہنمائى-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
سوویت دور کے افغان جہاد متعلق سفرالحوالی کی پوزیشن حامد کمال الدین "المسلمون والحضارة الغربية" سے ۔۔۔
تنقیحات-
دانيال حقيقت جو
فيمنيزم كى جيت‘منشيات كى زيادتى سے خواتين كى موت ميں تين گُناہ اضافہایک روایتی مسلم معاشرے میں ایک عام پچاس سا۔۔۔
تنقیحات-
دانيال حقيقت جو
جب اسلام پر حملے کرنے والے ملحدوں، عیسائیوں، ہندوؤں اور صیہونیوں کی طرف نظر کریں تو ان کا بنیادی اعتراض یہ ہوت۔۔۔
اصول- منہج
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت وَقَدْ يَتَعَذَّرُ أَوْ يَتَعَسَّرُ عَلَى السَّالِكِ سُلُوكُ الط۔۔۔
تنقیحات-
احوال-
حامد كمال الدين
کل جس طرح آپ نے فیصل آباد کے ایک مرحوم کا یوم وفات "منایا"! حامد کمال الدین قارئین کو شاید ا۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
’بندے‘ کو غیر متعلقہ رکھنا آپ کے "شاٹ" کو زوردار بناتا! حامد کمال الدین لبرلز کے ساتھ اپنے ا۔۔۔
بازيافت- سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
"حُسینٌ منی & الحسن والحسین سیدا شباب أھل الجنة" صحیح احادیث ہیں؛ ان پر ہمارا ایمان ہے حامد۔۔۔
بازيافت- تاريخ
بازيافت- سيرت
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
ہجری، مصطفوی… گرچہ بت "ہوں" جماعت کی آستینوں میں! حامد کمال الدین ہجرتِ مصطفیﷺ کا 1443و۔۔۔
جہاد- مزاحمت
جہاد- قتال
حامد كمال الدين
صلیبی قبضہ کار کے خلاف چلی آتی ایک مزاحمتی تحریک کے ضمن میں حامد کمال الدین >>دنیا آپ۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
مضمون کا پہلا حصہ پڑھنے کےلیے یہاں کلک کیجیےمزاحمتوں کی تاریخ میں کونسی بات نئی ہے؟ صلیبی قبضہ کار کے خلاف۔۔۔
حامد كمال الدين
8 دینداروں کے معاشرے میں آگے بڑھنے کو، جمہوریت واحد راستہ نہیں تحریر: حامد کمال الدین ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز