عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Tuesday, April 23,2024 | 1445, شَوّال 13
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2016-07 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
اہلِ دین کی صف بندی، چند اوجھل پہلو
:عنوان

ایقاظ کے اِسی شمارہ میں ہماری چند ایسی تحریریں بھی شامل ہیں جنہیں بعض اندیشوں کے تحت اس سے پہلے ایقاظ میں نہ دینے کا فیصلہ کیا جاتا رہا ہے۔ کیونکہ ان تحریروں میں یہاں کے بعض تحریکی مناہج پر ایک نقد تھی۔

:کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف







 

اہلِ دین کی صف بندی

چند اوجھل پہلو

اداریہ 1

قارئین سے معذرت کے ساتھ.. چند انتظامی دشواریوں کے زیرِ اثر، ایقاظ کی اشاعت وقتی طور پر موقوف کی جا رہی ہے۔ اللہ کو منظور ہوا تو، ضروری انتظامات میسر آجانے کے بعد، اس کی بحالی کسی وقت ہو سکے گی۔

تاحال کی اِس آخری نشست میں، ہم ملک اور عالمی منظرنامے پر جاری صورتحال کو چند ایسے پہلوؤں سے زیربحث لائیں گے، جو ہماری تحریروں میں اب تک موخر ہوتے آرہے تھے۔ ان موضوعات کو اِس ایک نشست میں جتنا بھی کھول لیں، ظاہر ہے ناکافی ہے۔ بعض ذہنوں میں یہ کچھ مزید سوالات کھڑے کریں گے۔ پھر بھی ان موضوعات کو سامنے لے آنا ہمارے خیال میں ضروری ہے۔ یہاں کی تحریکی دنیا کی یہ ایک امانت ہمارے پاس ہے۔ اس پر اٹھنے والے اشکالات، اللہ نے چاہا تو آئندہ کسی نہ کسی وقت اور کسی نہ کسی صورت ہمارے زیربحث آ جائیں گے۔ فی الحال ایک معاملے کی سرسری تصویر سامنے لائی جا رہی ہے۔ اس کے بغیر آپ سے رخصت لینا ہمیں بہرحال کھَلتا رہے گا۔

ایقاظ کے اِسی شمارہ میں ہماری چند ایسی تحریریں بھی شامل ہیں جنہیں بعض اندیشوں کے تحت اس سے پہلے ایقاظ میں نہ دینے کا فیصلہ کیا جاتا رہا ہے۔ کیونکہ ان تحریروں میں یہاں کے بعض تحریکی مناہج پر ایک نقد تھی۔ قلوب کی شیرازہ بندی ہماری ایک بڑی ترجیح رہی ہے۔ چونکہ اندیشہ تھا یہ تحریریں ہمارے ان حلقوں میں کوئی منفی اثر پیدا نہ کر دیں، لہٰذا سوچا گیا کہ کچھ فکری بنیادیں ڈالنے کا کام ایقاظ میں اتنا کر لیا جائے کہ یہ باتیں اپنے صحیح سیاق میں سمجھی جا سکیں۔ یہ امانت بھی یہاں کی تحریکی دنیا کے سپرد کر دی جانا، اپنے پاس پڑی رہنے کی نسبت، ہمیں بہتر نظر آتا ہے۔ کوئی بات ناگوار ہو تو اپنے تمام بھائیوں سے ہم اس پر پیشگی معذرت خواہ ہیں۔ ہمارا مقصد سوائے کچھ فکری جہتوں کو پختگی کی جانب بڑھانے کے، واللہ کچھ نہیں۔

*****

یہاں کی فکری دنیا میں ایقاظ نے کس کمی کو پورا کیا اور اس کی کوششیں کہاں تک بارآور رہیں، یہ بات ہمارا قاری بہتر سوچ سکتا ہے۔ اپنی طرف سے ہم یہ کہہ سکتے ہیں، تحریکی دنیا کے کچھ الجھے ہوئے موضوعات کو واضح کرنا ایقاظ کی ایک بڑی ترجیح رہی ہے۔ تاہم جہاں ہمیں محسوس ہوا کہ ایک بات کی علمی بنیادیں ذرا تفصیل طلب ہیں اور وہاں سرسری گزرنا کچھ مزید پیچیدگیوں کا موجب ہو سکتا ہے وہاں ایک موضوع کونمٹانے میں ہم نے کبھی جلدی نہیں کی۔ اور اُسے کھولنے کےلیے جتنا وقت ہمیں لگانا پڑا، لگایا۔ یہ وجہ ہے کہ کچھ باتوں کے بیان میں ہمیں لمبا چلنا پڑا؛ اور بہت سے موضوعات ابھی تشنہ پڑے ہیں۔ قارئین کو معلوم ہے، بعض مسائل کی علمی بنیادیں ہمیں کئی کئی جہتوں سے اٹھانا پڑیں۔ ہاں جیسےجیسے وہ بنیادیں واضح ہوتی چلی گئیں ویسے ویسے ہم نے دیکھا، ہمارے بہت سے قارئین کے اشکالات آپ سے آپ رفع ہوتے چلے گئے۔

چنانچہ ایک تو اس وجہ سے بعض چیزیں اپنی ترتیب سے آنا تھیں۔ دوسرا، کچھ موضوعات خاص ایسے بھی رہے ہیں کہ ہمارے بعض دوست خیرخواہ ہمیں برابر مشورہ دیتے رہے کہ دہشتگردی اور ماردھاڑ کی یہاں جو ایک رِیت چل گئی ہوئی ہے، اور بات بےبات لوگ اپنے سے مختلف رائے رکھنے والے کے خلاف تشدد پر اتر آتے ہیں، اُس کے مدِّنظر کچھ ایسی باتیں جو ملک کی صورتحال کے حوالے سے ہم اپنی نجی مجالس میں بڑے سالوں سے کہتے آئے ہیں، تحریری صورت میں دینے سے گریز کیا جائے۔

تاہم اب جب ہمارے لیے ایقاظ کی اشاعت کو جاری رکھنا وقتی طور پر ممکن نہیں رہا، اوپر مذکورہ دونوں باتوں کو رکاوٹ بننے دیے بغیر، ہم نے قاری کی ایک امانت اس تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا جو بھی نتیجہ ہو، ہم اسے خدائے بزرگ و برتر کی تقدیر جانتے ہوئے قبول کریں گے۔ ہم میں سے کوئی بھی اسلام کے مفاد سے زیادہ قیمتی نہیں ہے۔

إِنْ أُرِ‌يدُ إِلَّا الْإِصْلَاحَ مَا اسْتَطَعْتُۚ وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّـهِ ۚ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ أُنِيبُ۔

********

یہ سلسلۂ مضامین:





 


Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز