عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Tuesday, September 24,2019 | 1441, مُحَرَّم 24
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
weekly آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
کلچرل وارداتیں اور ہماری عدم فراغت!
:عنوان

برصغیر کا مسلم سویا ہوا اور اسکے اسلامی قائدین صرف انہی نعروں پر انوسٹمنٹ کےروادار، مانند ’کرپشن‘ ’مہنگائی‘ ’ووٹ کو عزت‘ وغیرہ، جو فی الوقت سکہ رائج الوقت ہیں اور جس پر جاہلی میڈیا ان کےلیے تالیاں پیٹ سکتا ہے

. احوال :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

کلچرل وارداتیں اور ہماری عدم فراغت!

حامد کمال الدین

ظالمو! نہ صرف یہاں کا منبر و محراب بلکہ یہاں کے معاشرتی علوم کے نصاب بھی جس سید احمد شہیدؒ کو، جو اپنی مٹھی بھر تحریکِ مجاہدین کو لے کر رنجیت سنگھ کی سکھا شاہی کے ساتھ جا بھڑے تھے، اور دیوانہ وار لڑتے ہوئے بالاکوٹ کے مشہور معرکے میں جام شہادت نوش کر گئے تھے... غرض یہاں کے معاشرتی علوم کے نصاب بھی جس سید احمد شہیدؒ کو اپنے قومی ہیرو کے طور پر پیش کرتے آئے ہیں، تمہاری یہ مستعار عقول اس سید احمد کے کردار کو حرفِ غلط ٹھہرانے کےلیے آج اس کے حریف کا بُت اپنی بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ کے پہلو میں نصب کر دیتی ہیں!!!

کلچرل ارتداد کو  یہاں ایجنڈا کے طور پر لے کر چلنے والا یہ ایک ہی چھوٹا سا ٹولہ ہے جس کا جہاں ہاتھ پڑے وہاں بڑی خاموشی کے ساتھ  واردات کر گزرتا ہے۔ ہماری تاریخ اور ہمارے قومی وجود سے ’’اسلام‘‘ کو کھرچنے کےلیے کہیں فزکس ڈیپارٹمنٹ کو ایک قادیانی سے موسوم کرنے کو اسلام کے اس قلعہ کے حق میں ایک achievement بنانا، تو کہیں پارلیمنٹ کے حلف نامے سے ختم نبوت والی شق کو ’چپکے‘ سے غائب کروا جانا، تو کہیں مسلم فاتحین کی کردرا کشی پر مبنی لہجے عام کرنا، تو کہیں کمپنیوں کے اشتہارات میں اپنی ’کلچرل‘ غلاظت کے داغ چھوڑتے پھرنا۔

یقین کیجیے اس ایک چھوٹے سے وارداتی ٹولے کی یہ پےدرپے ’’کامیابیاں‘‘ “achievements”  دلیل ہیں تو صرف ایک بات پر اور وہ یہ کہ ’’گھر والے‘‘ یہاں گہری نیند سوئے پڑے ہیں۔ یہ تو چور ہی ڈرا ہوا ہے جو صرف اتنی سی ’کامیابیوں‘ پر اکتفا کیے جاتا ہے۔ لیکن ہمارے خراٹے جس طریقے سے اس کا حوصلہ بڑھاتے چلے جا رہے ہیں اور وہ اپنی ایک کے بعد ایک حرکت کو خود بھی بےیقینی کے ساتھ دیکھتا ہے کہ جس چیز کی وہ اس ملک میں آج تک جرأت نہیں کر سکا آج اسے اس پر کوئی ٹوکنے والا تک نہیں رہا، توقع رکھیے اسلام کی دیوار کو ڈھانے کےلیے وہ یہاں کچھ بڑے بڑے اقدامات کر گزرے۔ یہ سب تو شاید ایک ’واٹر ٹیسٹ‘ ہے، جس کا نتیجہ ہر بار یہ کہ برصغیر کا مسلم سویا ہوا ہے اور اس کے اسلامی قائدین صرف انہی نعروں پر انوسٹمنٹ کرنے کے روادار ہیں، مانند ’کرپشن‘، ’مہنگائی‘ اور ’’ووٹ کو عزت‘ وغیرہ، جو فی الوقت سکہ رائج الوقت ہیں اور جس پر جاہلی میڈیا ان کےلیے تالیاں پیٹ سکتا ہے! ابن الوقتی خود ہماری صفوں سے نکل جائے تو مسلم عقول کے ایک خاص ایجنڈا کے ہاتھوں یرغمال ہونے کی اس وارداتِ عظیم کی بھی ہم شاید کچھ خبر لے سکیں۔ ہم فی الوقت فارغ نہیں ہیں!!!

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت
Featured-
احوال-
حامد كمال الدين
      کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت حامد ۔۔۔
امارات کا سعودی عرب کو یمن میں بیچ منجدھار چھوڑنے کا فیصلہ
احوال-
حامد كمال الدين
امارات کا سعودی عرب کو یمن میں بیچ منجدھار چھوڑنے کا فیصلہ حامد کمال الدین شاہ سلمان کے شروع دنوں میں ی۔۔۔
پاک افغان معاملہ.. تماش بینی نہیں سنجیدگی
احوال-
حامد كمال الدين
پاک افغان معاملہ.. تماش بینی نہیں سنجیدگی حامد کمال الدین وہ طعنے جو میرے کچھ مخلص بھائی او۔۔۔
ڈیل آف دی سینچری… مسئلۂ فلسطین کے ساتھ ٹرمپ کی زورآزمائی
احوال-
ادارہ
تحریر:   تحریم افروز یوں تو امریکا سے مسلمانوں  کے معاملے میں کبھی خیر کی توقع رہی ہی&۔۔۔
ڈیل آف سنچری ، فلسطین اور امریکہ
احوال-
ادارہ
تحریر: فلک شیر کچھ عرصے سے فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کی "صدی کی ڈیل" کا شہرہ ہے۔دو سال ۔۔۔
طیب اردگان امیر المؤمنین نہیں ہیں، غلط توقعات وابستہ نہ رکھیں۔
احوال- امت اسلام
ذيشان وڑائچ
ہمارے کچھ نوجوان طیب اردگان کے بارے میں عجیب و غریب الجھن کے شکار ہیں۔ کوئی پوچھ رہا ہے کہ۔۔۔
’’سلفیوں‘‘ کے ساتھ تھوڑی زیادتی ہو رہی ہے!
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
’’سلفیوں‘‘ کے ساتھ تھوڑی زیادتی ہو رہی ہے!    عرب داعی محترم ابو بصیر طرطوسی کے ساتھ بہت م۔۔۔
پاکستانی سیاست میں اسلامی سیکٹر کے آگے بڑھنے کے آپشنز
احوال-
اصول- منہج
راہنمائى-
حامد كمال الدين
پاکستانی سیاست میں اسلامی سیکٹر کے آگے بڑھنے کے آپشنز تحریر: حامد کمال الدین میری نظر میں، اس۔۔۔
زیادتی زیادتی میں فرق ہے
باطل- فرقے
احوال- وقائع
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین ایک بڑی خلقت واضح واضح اشیاء میں بھی فرق کرنے کی روادار نہیں۔ مگر تعجب ہ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
Featured-
حامد كمال الدين
"انسان دیوتا" کے حق میں پاپ! حامد کمال الدین دین میں طعن کر لو، جیسے مرضی دین کے ثوابت ۔۔۔
Featured-
بازيافت-
حامد كمال الدين
تاریخِ خلفاء سے متعلق نزاعات.. اور مدرسہ اہل الأثر حامد کمال الدین "تاریخِ خلفاء" کے تعلق س۔۔۔
Featured-
باطل- اديان
حامد كمال الدين
ریاستی حقوق؛ قادیانیوں کا مسئلہ فی الحال آئین کے ساتھ حامد کمال الدین اعتراض: اسلامی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
لفظ  "شریعت" اور "فقہ" ہم استعمال interchangeable    ہو سکتے ہیں ۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
ماتریدی-سلفی نزاع، یہاں کے مسلمانوں کو ایک نئی آزمائش میں ڈالنا حامد کمال الدین ایک اشع۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
منہجِ سلف کے احیاء کی تحریک میں ’مارٹن لوتھر‘ تلاش کرنا! حامد کمال الدین کیا کوئی وجہ ہے کہ۔۔۔
Featured-
احوال-
حامد كمال الدين
      کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت حامد ۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
مشكوة وحى- علوم حديث
حامد كمال الدين
اناڑی ہاتھ درایت! صحیح مسلم کی ایک حدیث پر اٹھائے گئے اشکال کے ضمن میں حامد کمال الدین ۔۔۔
راہنمائى-
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
تنقیحات-
ثقافت- معاشرہ
حامد كمال الدين
کافروں سے مختلف نظر آنے کا مسئلہ، دار الکفر، ابن تیمیہ اور اپنے جدت پسند حامد کمال الدین دا۔۔۔
اصول- منہج
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
اصول- عقيدہ
حامد كمال الدين
ایک ٹھیٹ عقائدی تربیت ہماری سب سے بڑی ضرورت حامد کمال الدین اسے فی الحال آپ ایک ناقص استقر۔۔۔
ثقافت- خواتين
ثقافت-
حامد كمال الدين
"دردِ وفا".. ناول سے اقداری مسائل تک حامد کمال الدین کوئی پچیس تیس سال بعد ناول نام کی چیز ہاتھ لگی۔ وہ۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
امارات کا سعودی عرب کو یمن میں بیچ منجدھار چھوڑنے کا فیصلہ حامد کمال الدین شاہ سلمان کے شروع دنوں میں ی۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
پاک افغان معاملہ.. تماش بینی نہیں سنجیدگی حامد کمال الدین وہ طعنے جو میرے کچھ مخلص بھائی او۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
کلچرل وارداتیں اور ہماری عدم فراغت! حامد کمال الدین ظالمو! نہ صرف یہاں کا منبر و محراب ۔۔۔
احوال-
ادارہ
تحریر:   تحریم افروز یوں تو امریکا سے مسلمانوں  کے معاملے میں کبھی خیر کی توقع رہی ہی&۔۔۔
احوال-
ادارہ
تحریر: فلک شیر کچھ عرصے سے فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کی "صدی کی ڈیل" کا شہرہ ہے۔دو سال ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین بعض مباحث بروقت بیان نہ ہوں تو پڑھنے پڑھانے والوں کے حق میں ایک زیادتی رہ جاتی ہے۔ جذبہ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
حامد كمال الدين
ادارہ
تاريخ
ادارہ
مزيد ۔۔۔
باطل
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
اديان
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز