عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Saturday, April 20,2024 | 1445, شَوّال 10
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
weekly آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
’غیراسلامی‘ کا طعنہ کم از کم ’غیرجمہوری‘ طاقتوں جتنا ہی سنگین لے لینا!
:عنوان

"جمہوریت" کےنام پر سارا ووٹ ’غیر اسلامی‘ جماعتوں کو چلاجاتا ہے۔ اپنی چند سیٹیں تو "اسلام" ہی نکال کردیتا ہے۔ اسلیے "جمہوریت" کے بےلوث خدمتگار تو ہم ہوئے! نواز شریف اور عمران خان تو لگائیں گےہی نعرے"جمہوریت" کے!

. باطلہوشياركن . احوال :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

’غیراسلامی‘ کا طعنہ کم از کم ’غیرجمہوری‘ طاقتوں جتنا ہی سنگین لے لینا!

خادم حسین رضوی صاحب کی اپنی تحریک پر ہم بجا طور پر بہت سے ملاحظات رکھتے ہیں۔ لیکن ختم نبوت کےلیے ان کے دھرنے پر ’جمہوریت‘ کو لاحق خطرات سے متعلق کچھ کہے بغیر رہا نہیں جا سکتا۔ سو یہ چند سطور پیش ہیں۔

جمہوریت یا مارشل لاء، ہمیں فرق نہیں پڑتا۔

ہمیں فرق پڑتا ہے شریعت اور ناشریعت سے۔

===

’’اسلام پسندوں‘‘ کو ابھی ان شاء اللہ اس پر تعجب بھی ہونا ہے!

تو پھر مان لیجئے یہ زمانہ ’’جمہوریت‘‘ کا ہے ’’اسلام‘‘ کا نہیں!!!

کم از کم اپنی حیرت تو دور کر لیں کہ ’’اسلام‘‘ یہاں غریب الدیار کیوں ہے۔

آپ کا جڑنا اور ٹوٹنا ’’جمہوریت‘‘ کےلیے... غصہ اور تیور دکھانا ہمیشہ ’’جمہوریت‘‘ کےلیے... اور امیدیں ’’شریعت‘‘ کی بالادستی اور ’’اسلام‘‘ کی ترقی!

شرعِ محمد کی خاطر ’’بھی‘‘ کبھی کسی سے راستے الگ کرنے تک چلے جانا، ’’غیر اسلامی‘‘ کے طعنے کو کم از کم ’’غیر جمہوری‘‘ طاقتوں جتنا ہی سنگین لے لینا، چلیں کبھی ہی لے لینا، ’’غیر اسلامی‘‘ سے بھی ’’غیر جمہوری‘‘ ہی کی طرح ہاتھ نہ ملانے کو کبھی قابل فخر دیکھنا... کیا کہا، اِس دَور میں؟؟؟ کدھر رہتے ہو؟؟؟ یہ شرف خدا نے اِس زمانے میں ایک ہی چیز کو بخشا ہے؛ جمہوریت؛ اور کسی کا یہ نصیب نہیں۔ جس چیز کو لاحق خطرہ آپ سو میل دُور سے نہیں بھانپ سکتے، آپ اس کے خاک کام آ سکتے ہیں!

کسی چیز کو ’’اون‘‘ کرنے کی اصل نشانی اس کےلیے آپ کی تشویش ہے!!!

*****

جس چیز کےلیے نعرے اور احتجاج ہوں گے وہ جیسی کیسی آپ کو مل بھی جاتی ہے۔

جس چیز کےلیے آپ کو غشیاں پڑ سکیں اور اس کے ’سٹیک ہولڈر‘ معاشرے میں موجود مانے جاتے ہوں

جس چیز کو ’ہاتھ‘ پڑے تو اس کو ماننے والے امڈ کر سڑکوں پر آ سکتے ہوں

جس چیز پر دھرنے ’’نہ‘‘ ہونے پر آپ کو تعجب ہو

مختصر... جس کے سائیں زندہ ہوں

ماحول میں مستقبل صرف اُسی کا ہے؛ باقی سب کہانیاں ہیں۔

یہ چیز میرا خیال ہے ہم بہت سوں پر واضح تو ہے۔ خوب جانتے ہیں ہماری اِس سیاست میں ’’اسلام‘‘ کا کیا حصہ ہے... اور شاید اس پر مطمئن، اپنی ’اچیومنٹس‘ achievments   پر یکسو بھی۔ ’’جمہوریت‘‘  کےلیے ہمارا سچے دل سے اٹھنے والا یہ واویلا دینِ محمد کو یہاں کیا دے کر جانے والا ہے، کون اس بابت کسی غلط فہمی میں ہے۔ تو پھر ’’اسلام‘‘ کی اِس حالیہ ’’سیاست‘‘ میں کہاں کوئی گنجائش ہے، چھوڑ دیں؟ خیر ایسا بھی نہیں، آپ زیادہ ہی مایوس ہو گئے... دراصل ’’جمہوریت‘‘ کے نام پر جتنا ووٹ ہے وہ ظالم ’غیر اسلامی‘ جماعتوں کو ہی چلا جاتا ہے۔ اپنی چند سیٹیں تو پھر بھی ’’اسلام‘‘ ہی نکال کر دیتا ہے!

لہٰذا ’’جمہوریت‘‘ ہمیں تو کچھ نہیں دیتی۔ ہمیں تو جو ملتا ہے ’’اسلام‘‘ سے ملتا ہے۔ (اقبال سے معذرت کے ساتھ، ’ہم نہیں مگر وہ پاسباں ہمارا‘!) اس لیے ’’جمہوریت‘‘ کے بےلوث خدمتگار تو ہم ہوئے۔ نواز شریف اور عمران خان تو لگائیں گے ہی نعرے ’’جمہوریت‘‘ کے۔ اخلاص دیکھو تو ہمارا! بیگانی شادی میں...

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن
احوال- تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے وا۔۔۔
رواداری کی رَو… اہلسنت میں "علی مولا علی مولا" کروانے کے رجحانات
تنقیحات-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رواداری کی رَو… اہلسنت میں "علی مولا علی مولا" کروانے کے رجحانات حامد کمال الدین رواداری کی ایک م۔۔۔
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ
احوال-
جہاد- مزاحمت
حامد كمال الدين
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ تحریر: حامد کمال الدین یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛&nb۔۔۔
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان
راہنمائى-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز