عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Wednesday, June 3,2020 | 1441, شَوّال 10
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-06 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
عبادت کی شرطیں
:عنوان

پہلی بات کے بغیر ہم عمل کو عبادت ہی نہیں کہیں گے۔ یعنی یہ عبادت کے وجود میں آنے کی شرط ہوئی۔ جبکہ دوسری اور تیسری بات اس عبادت کے قبول ہونے کےلیے ضروری ہیں۔ یعنی یہ قبول ہونے کی شرط ہوئیں۔

:کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

عبادت کی شرطیں

س:          وہ کون کون سی باتیں ہیں جو عبادت میں ہونا ضروری ہیں؟

ج:           کُل تین باتیں ہیں:

1.      عمل میں وہ روح موجود ہو جسے عبادت اور پرستش کہا جائے۔ اصطلاح میں اس کا نام ہے: صدقِ عزیمت۔

2.      نیت خالص ہو۔ اصطلاح میں اِس کا نام ہے: اخلاصِ نیت۔

3.      وہ عمل شرع کی موافقت میں ہو۔ یعنی اُس انداز اور طریقے سے ہو جو خدا کے شایانِ شان ہے، اور جوکہ شرع کے بتانے سے معلوم ہوگا۔ اصطلاح میں اس کا نام ہے: سنت۔ یا شرع۔

پہلی بات کے بغیر ہم عمل کو عبادت ہی نہیں کہیں گے۔ یعنی یہ عبادت کے وجود میں آنے کی شرط ہوئی۔

جبکہ دوسری اور تیسری بات اس عبادت کے قبول ہونے کےلیے ضروری ہیں۔ یعنی یہ قبول ہونے کی شرط ہوئیں۔

س:          ’’عبادت کی روح‘‘ (صدقِ عزیمت) آپ کس چیز کو کہتے ہیں؟

ج:           یہ ہے معبود کی شان کا ادراک کرتے ہوئے فقر کے پتلے میں ایک چاہت اور امنگ پیدا ہونا۔ معبود کے ہاتھ میں جو کچھ ہے اس کو پانے کےلیے وجود میں ایک تڑپ اور ایک توجہ و بےخودی پیدا ہو جانا۔ فرمایا: يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَنْتُمُ الْفُقَرَاءُ إِلَى اللَّهِ وَاللَّهُ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ (فاطر: 15) ’’اے انسانو! تم نرے حاجتمند ہو اللہ کے۔ اور اللہ سراسر غنی اور لائقِ حمد‘‘۔

س:          اخلاصِ نیت کیا ہے؟

یہ کہ آدمی کا اپنے تمام ظاہری و باطنی اعمال اور اقوال سے مطلوب و مقصود صرف خدا کا چہرہ پانا ہو۔ فرمایا: وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ حُنَفَاءَ} [البينة: 5]  ’’اور وہ نہیں مامور کیے گئے مگر اس بات کے کہ پرستش کریں اللہ کی، تمام تر بندگی کو اس کےلیے خالص کرتے ہوئے، یکسو ہو کر‘‘۔{وَمَا لِأَحَدٍ عِنْدَهُ مِنْ نِعْمَةٍ تُجْزَى - إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَى} [الليل: 19 - 20] ’’کسی کا اس پر کوئی احسان نہیں جس کا بدلہ دیا جائے۔ وہ تو اپنے پروردگار اعلیٰ کا چہرہ پانے کی خاطر یہ کام کرتا ہے‘‘۔  {إِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنْكُمْ جَزَاءً وَلَا شُكُورًا} [الإنسان: 9] ’’ہم تو تمہیں کھلاتے ہیں خدا کی جستجو میں۔ نہ ہم تم سے بدلہ چاہیں اور نہ شکریہ‘‘۔{مَنْ كَانَ يُرِيدُ حَرْثَ الْآخِرَةِ نَزِدْ لَهُ فِي حَرْثِهِ وَمَنْ كَانَ يُرِيدُ حَرْثَ الدُّنْيَا نُؤْتِهِ مِنْهَا وَمَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ نَصِيبٍ} [الشورى: 20]  ’’جس کا مقصود ہو آخرت کی کھیتی، ہم اس کی کھیتی میں خوب اضافہ کرتے ہیں۔ اور جس کا مقصد ہو دنیا کی کھیتی، ہم اس میں سے اسے کچھ دے دیتے ہیں اور آخرت میں اس کا کوئی حصہ نہیں‘‘۔ یہ اور اس طرح کی دیگر آیات۔

س:          ’’شرع‘‘ کیا ہے، جس کے علاوہ خدا کی بندگی کی کوئی صورت نہیں؟

ج:           یہ ہے حنیفیت۔ ملتِ ابراہیمؑ۔ فرمایا: {إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ} [آل عمران: 19] ’’دین ہے اللہ کے ہاں صرف اسلام‘‘۔ {أَفَغَيْرَ دِينِ اللَّهِ يَبْغُونَ وَلَهُ أَسْلَمَ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ طَوْعًا وَكَرْهًا} [آل عمران: 83] ’’ کیا یہ (کافر) خدا کے دین کے سوا کسی اور دین کے طالب ہیں حالانکہ سب اہلِ آسمان و زمین خوشی یا زبردستی سے خدا کے فرماں بردار ہیں۔  {وَمَنْ يَرْغَبُ عَنْ مِلَّةِ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهُ} [البقرة: 130] ’’اور اس سے بڑا نادان کون ہو گا جو ملتِ ابراہیم سے منہ موڑے‘‘۔ {وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ} [آل عمران: 85] ’’ اور جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کا طالب ہوگا وہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور ایسا شخص آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں ہوگا‘‘۔ {أَمْ لَهُمْ شُرَكَاءُ شَرَعُوا لَهُمْ مِنَ الدِّينِ مَا لَمْ يَأْذَنْ بِهِ اللَّهُ} [الشورى: 21] ’’کیا ان کے کوئی شریک ہیں جنہوں نے ان کےلیے ایسا دین مقرر کیا ہے جس کی اللہ نے منظوری نہیں دے رکھی‘‘۔ یہ اور اس طرح کی دیگر آیات۔

(استفادہ از: ’’عقیدہ‘‘ پر حافظ حِکمی کا متن ’’أَعلامُ السُّنۃِ المنشورۃ‘‘)

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
Featured-
احوال- وقائع
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے حامد کمال الد۔۔۔
جہاد- دعوت
عرفان شكور
كامياب داعيوں كا منہج از :ڈاكٹرمحمد بن ابراہيم الحمد جامعہ قصيم (سعودى عرب) ضرورى نہيں۔۔۔۔ ·   ضرور۔۔۔
باطل- فرقے
Featured-
حامد كمال الدين
"المورد".. ایک متوازی دین حامد کمال الدین اصحاب المورد کے ہاں "کتاب" سے اگر عین وہ مراد نہیں۔۔۔
جہاد-
احوال-
Featured-
حامد كمال الدين
’دوحہ‘ اہل اسلام کی ’جنیوا‘ سے بڑی جیت، ان شاء اللہ حامد کمال الدین ہمیں ’’زیادہ خوش نہ ہونے۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
اسلامی تحریک کا ’’مابعد تنظیمات‘‘ عہد؟ Post-organizations Era of the Islamic Movement یہ عن۔۔۔
حامد كمال الدين
باطل فرقوں کےلیے گنجائش پیدا کرواتے، دانش کے کچھ مغالطے   کچھ علمی چیزیں مانند (’’لازم المذھب لیس بمذھب‘۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شیعہ سٹوڈنٹ کے ساتھ دوستی، شادی بیاہ   سوال: السلام علیکم سر۔ یونیورسٹی میں ا۔۔۔
بازيافت- سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
امارتِ حضرت معاویہؓ، مابین خلافت و ملوکیت نوٹ: تحریر کا عنوان ہمارا دیا ہوا ہے۔ از کلام ابن ت۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
سنت کے ساتھ بدعت کا ایک گونہ خلط... اور "فقہِ موازنات" حامد کمال الدین مغرب کے اٹھائے ہوئے ا۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
"انسان دیوتا" کے حق میں پاپ! حامد کمال الدین دین میں طعن کر لو، جیسے مرضی دین کے ثوابت ۔۔۔
بازيافت-
حامد كمال الدين
تاریخِ خلفاء سے متعلق نزاعات.. اور مدرسہ اہل الأثر حامد کمال الدین "تاریخِ خلفاء" کے تعلق س۔۔۔
باطل- اديان
حامد كمال الدين
ریاستی حقوق؛ قادیانیوں کا مسئلہ فی الحال آئین کے ساتھ حامد کمال الدین اعتراض: اسلامی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
لفظ  "شریعت" اور "فقہ" ہم استعمال interchangeable    ہو سکتے ہیں ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماتریدی-سلفی نزاع، یہاں کے مسلمانوں کو ایک نئی آزمائش میں ڈالنا حامد کمال الدین ایک اشع۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
منہجِ سلف کے احیاء کی تحریک میں ’مارٹن لوتھر‘ تلاش کرنا! حامد کمال الدین کیا کوئی وجہ ہے کہ۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
      کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت حامد ۔۔۔
تنقیحات-
مشكوة وحى- علوم حديث
حامد كمال الدين
اناڑی ہاتھ درایت! صحیح مسلم کی ایک حدیث پر اٹھائے گئے اشکال کے ضمن میں حامد کمال الدین ۔۔۔
راہنمائى-
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
وقائع
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
باطل
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
جہاد
دعوت
عرفان شكور
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز