عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Thursday, April 25,2024 | 1445, شَوّال 15
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-05 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
محبت، عبادت کا پہلا زینہ
:عنوان

: پس خدا سے محبت کی علامت یہ دو ہی باتیں ہوئیں: خدا کی پسندیدہ باتوں کی جستجو، نیز خدا کے دوستوں کی تلاش اور ان سے وابستگی۔ خدا کی ناپسندیدہ باتوں سے کراہت، نیز خدا کے دشمنوں سے بیزاری۔

:کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

’’عقیدہ‘‘ پر حافظ حِکمی کا متن ’’أَعلامُ السُّنۃِ المنشورۃ‘‘

عقیدہ کا مشہور متن ’’اَعلام السُّنَّۃِ المَنۡشُورَۃِ لاعتقادِ الطائفۃِ النَّاجِیۃِ المَنۡصُورَۃِ‘‘ مؤلفہ حافظ بن احمد بن علی الحِکَمی۔ یہی کتاب ’’عقیدہ کے 200 مسئلے‘‘ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ عوام الناس کی سطح پر تلقینِ عقیدہ کےلیے نہایت موثر وموزوں کتاب۔  یہاں ’’اعتقاد‘‘ کی سیریز میں ہم وقتاً فوقتاً اِس متن سے خوشہ چینی کرتے رہیں گے۔ ’’ایمان مفصل‘‘ کی تعلیم میں بچوں اور نوجوانوں کےلیے یہ مختصر کتاب شامل نصاب ہونے کے لائق ہے۔

خدا سے محبت کی کسوٹی

س:    کیسے جانچ ہو کہ آدمی خدا سے محبت کرنے لگا ہے؟

ج:           خوب جان لو: محبت ویسے کسی ضبط اور اندازے میں آنے والی چیز نہیں۔  اسے جانچنے کی جو ایک کسوٹی ہے وہ یہ کہ:  بندہ اگر خدا سے محبت کرتا ہے تو وہ لازماً خدا کی پسندیدہ باتوں کی جستجو اور خدا کی ناپسندیدہ باتوں سے تنفر کرنے لگے گا۔ نیز وہ خدا کے پسندیدہ لوگوں کے ساتھ لو لگانے اور خدا کے ناپسندیدہ لوگوں سے بیزار ہونے لگے گا۔  پس خدا سے محبت کی علامت یہ دو ہی باتیں ہوئیں:

1.      خدا کی پسندیدہ باتوں کی جستجو، نیز خدا کے دوستوں کی تلاش اور ان سے وابستگی۔

2.      خدا کی ناپسندیدہ باتوں سے کراہت، نیز خدا کے دشمنوں سے بیزاری۔

ان دو باتوں کے بغیر خدا سے محبت کا دعویٰ نرا زعم ہے۔ اسی لیے ایک حدیث میں فرمایا:  أوثق عُرَى الإیمان: الحُبُّ فی اللہ، والبُغضُ فیہ یمان کی سب سے مضبوط کڑی یہ ہے کہ آدمی کی محبت اور دوستی ہو تو الله کی خاطر، دشمنی ہو تو اللہ کی خاطر۔

محبت کےلیے یہ امتحان ضروری ہے۔

خدا کی پسند و ناپسند آدمی کو کیسے معلوم ہو؟

س:  بندوں کو کیسے معلوم ہو کہ خدا کی پسند کس بات میں اور خدا کی ناپسند کس بات میں ہے؟

ج:           خوب جان لو: اِسی ایک مقصد کےلیے خدا نے دنیا میں اپنے رسول بھیجے اور اپنی کتابیں نازل فرمائیں۔ ان رسولوں اور کتابوں کے ذریعے اس نے ان کو معلوم کروایا کہ وہ کن باتوں سے خوش ہوتا ہے اور کن باتوں سے ناخوش ہوتا ہے۔ پس یہ دو کام کرکے، یعنی اپنے رسول بھیج کر اور اپنی کتابیں نازل فرما کر؛ اس نے سب انسانوں پر اپنی حجت قائم فرما دی ہے۔ انہی دو ذریعوں سے انسانوں کو زمین آسمان کی تخلیق سے متعلق خدا کی حکمت بھی معلوم ہو گئی ہے۔ ان ذریعوں سے بندوں کو خوب معلوم ہوگیا ہے کہ اِن کو پیدا کرنے سے خدا کا مقصد درحقیقت کیا ہے۔ لہٰذا کن باتوں سے خدا کو خوش کیا جاتا ہے اور کونسی باتیں خدا کے غضب کو دعوت دینے والی ہیں، یہ چیز صرف خدا کے پیغمبروں کے ہاں اور اُس کے اتارے ہوئے صحیفوں کے اندر تلاش کی جائے گی۔ فرمایا:

رُسُلًا مُبَشِّرِينَ وَمُنْذِرِينَ لِئَلَّا يَكُونَ لِلنَّاسِ عَلَى اللَّهِ حُجَّةٌ بَعْدَ الرُّسُلِ (النساء: 165)

(پےدرپے) رسول، بشارتیں دینے والے اور ڈر سنانے والے۔ تاکہ نہ رہ جائے لوگوں کے پاس اللہ پر کوئی حجت۔

قُلْ إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ                                                                                                                  (آل عمران: 31)

فرماؤ: اگر تم ہو اللہ سے محبت کرنے والے تو پیروی کر لو میری۔ تب ہی اللہ تمہیں محبوب رکھے گا اور تمہارے گناہ بخشے گا۔ اور اللہ ہے بخشنے والا، مہربان۔

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز