عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Saturday, April 20,2024 | 1445, شَوّال 10
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2014-10 TaamulAhleQibla آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
فصل9: اعلیٰ انسانی رویے، اہلسنت کا اہم ترین وصف
:عنوان

ہماری تحریکوں کو یہ بلندیاں آج پھر سر کرنا ہیں۔ اپنےاس امیج کی بحالی ہماری ترجیحات میں اوپر ہونی چاہئے۔ ہمارا یہ ڈراؤنا امیج کہ وقت کا انسان اس میں اپنےلیےایک عدم تحفظ حسوس کرے.. یہ ہماری ایک نہایت غلط تصوير ہے

. اصولمنہج :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

شرح ’’تعامل اہل قبلہ‘‘ 9

اعلیٰ انسانی رویوں کا مالک ہونا

اہل سنت کے اہم ترین اوصاف میں آتا ہے

(بسلسلہ حاشیہ 17، متن سفر الحوالی)

خداترسی اور انسان دوستی دنیا میں کہیں آپ کو مجتمع نہ ملے گی سوائے انبیاء کے سچے پیروکاروں کے یہاں۔ ’’اصولِ سنت‘‘ انہی دو خوبیوں کا سنگم ہے؛ اور یہ قِران السعدین کہیں اور نہیں پایا جاتا۔ ’’اعلیٰ بےساختہ انسانی رویے‘‘ صرف اسلامی عقیدہ کی ڈالیوں پر نمودار ہونے والی چیز ہے۔ ’’اسلامی تصورِ عبادت‘‘ کا یہ میٹھا پھل عرصۂ دراز تک ہمارے یہاں وافر پایا جاتا رہا؛ جس سے ہماری تہذیب جہان بھر کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنی رہی۔ ہندو، مجوسی، سکھ، عیسائی، یہودی ہمارے عدل میں آسودگی پاتے۔ اپنے راجوں مہاراجوں کو چھوڑ کر ہمارے سائے میں آ بسنا ان کےلیے زیادہ باعث سکون تھا۔ نہ صرف خلفائے راشدین بلکہ ہمارے سلاطین کی صدیوں یہ پہچان رہی۔

سفرالحوالی کا کہنا ہے، ہماری تحریکوں کو یہ بلندیاں آج پھر سر کرنا ہیں ۔ اپنے  اِس اِمیج image  کی بحالی ہماری ترجیحات میں بہت اوپر ہونی چاہئے۔ اس کو یقینی بنانے کےلیے آج ہمیں بہت آگے تک جانا ہوگا۔ ہمارا یہ ڈراؤنا اِمیج کہ وقت کا انسان اس میں اپنے لیے ایک خوف اور عدم تحفظ محسوس کرے... یہ ہماری ایک نہایت غلط اور گمراہ کن تصویر ہے؛ اور ہمارے لیے لمحۂ فکریہ۔

کجا یہ کہ... کافر تو کافر، مسلمان ہی آپ کے ہاتھوں خود کو غیرمحفوظ سمجھے؛ خصوصاً کسی ایسی کارروائی سے جو اس کے خلاف ’بحقِ عقیدہ‘ انجام دی جائے گی!

کیامعلوم کون کس کی نظر میں ’کافر‘ ٹھہرے  اور اس کا جان مال مباح!

امت میں تیزی کے ساتھ پھلتے اِس وقت کے یہ ’’تکفیری‘‘ رجحانات بےشمار پہلوؤں سے ہمارے وجود اور ہمارے اِمیج کو برباد کر رہے ہیں۔ ان کا سدباب ہونا وقت کے اہم فرائض میں سے ایک فرض ہوگا۔

*****

(بسلسلہ حاشیہ 18، متن سفر الحوالی)

’’کفر اور اسلام‘‘ کا فرق رکھنے کے باوجود... نیز نبیﷺ کی جانب سے کسی قسم کی ڈھیل اور مداہنت نہ ہونے کے باوجود... ہم دیکھتے ہیں، مدینہ میں یہود کا آپﷺ کے ہاں بےتکلفانہ آنا جانا رہتا ہے۔ پھر رسول اللہﷺ کا بہت سے موقعوں پر یہود کے ہاں تشریف لے جانا، ’’دین‘‘ پر کھل کر بات کرنا اور انہیں کھل کر بات کرنے کا موقع دینا، لیکن یہود کے ساتھ ایک بھرپور سماجی زندگی کو پھر بھی معطل نہ ہونے دینا، باوجود اس کے کہ اُن کی جانب سے قدم قدم پر شرارتیں بھی ہو رہی تھیں اور سازشوں کا بھی بازار گرم تھا... حق یہ ہے کہ یہود کے ساتھ نبیﷺ کے اِس تعامل میں ہمارے دیکھنے اور سمجھنے کےلیے بہت کچھ ہے۔

اس کی ایک جھلک ہم نے احمد دیدات اور ذاکر نائیک وغیرہ ایسے داعیانِ اسلام کے ہاں آج بھی دیکھی ہے۔ کفار کے ساتھ میل جول کو ختم نہ ہونے دینا، مکالمہ کے دروازے کھلے رکھنا اور اس کے نفسیاتی وسماجی دواعی کو زندہ رکھنا بوجوہ ضروری ہے۔ دنیا میں متلاشیانِ حق اور جویانِ خیر ہمیشہ کی طرح آج بھی ہمارے پاس پہنچیں اور وہ ’’حق‘‘ اور ’’خیر‘‘ ان کو صرف ہماری ’کتابوں‘ اور ’باتوں‘ میں نہیں بلکہ ہمارے ’’چہروں‘‘ اور ’’رویوں‘‘ میں بھی وافر ملے، اِس کے بہت سے نفسیاتی انتظام یہاں پر مفقود ہیں۔

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
عہد کا پیغمبر
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے تحریر: حامد کمال الدین خدا لگتی بات کہنا عل۔۔۔
ایک بڑے شر کے مقابلے پر
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک بڑے شر کے مقابلے پر تحریر: حامد کمال الدین اپنے اس معزز قاری کو بےشک میں جانتا نہیں۔ لیکن سوال۔۔۔
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت
اصول- منہج
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت وَقَدْ يَتَعَذَّرُ أَوْ يَتَعَسَّرُ عَلَى السَّالِكِ سُلُوكُ الط۔۔۔
فقہ الموازنات، ایک تصویر کو پورا دیکھ سکنا
اصول- منہج
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات، ایک تصویر کو پورا دیکھ سکنا حامد کمال الدین برصغیر کا ایک المیہ، یہاں کے کچھ۔۔۔
نواقضِ اسلام کو پڑھنے پڑھانے کی تین سطحیں
اصول- عقيدہ
حامد كمال الدين
نواقضِ اسلام کو پڑھنے پڑھانے کی تین سطحیں حامد کمال الدین انٹرنیٹ پر موصول ہونے والا ایک س۔۔۔
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات
راہنمائى-
اصول- عبادت
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز