eeqaz
ایقاظ کا نیا شمارہ -- جولائی ء۲۰۱۰

جاہلی تعلیمی اداروں میں ”سیرت“ اور ”تاریخ اسلام“ کا مضمون!

یوسف جواد
1 Star2 Stars3 Stars4 Stars5 Stars
Loading ... Loading ...
تبصرہ:  0

سکولوں سے لے کر کالجوں تک ”سیرت“ اور ”اسلامی تاریخ“ وغیرہ ایسے مضامین کا آغاز بالعموم ”زمانۂ جاہلیت“ کے مطالعہ سے ہوتا ہے۔ جس کے بعد طالبعلم کو ”زمانۂ نبوت“ اور ”قرونِ اولیٰ“ کے مطالعہ کی طرف بڑھنا ہوتا ہے۔ اب یہ پہلا سبق جو ”جاہلیت“ کے مطالعہ سے متعلق ہوتا ہے، کس طرح پڑھایا جاتا ہے؟ سرکاری ادارے ہوں، یا پرائیویٹ یا کوئی اور قسم، بالعموم یہ سبق یہاں پر کچھ اِس طریقے سے شروع ہوتا ہے: ”عرب، جاہلیت میں بتوں کی پرستش کیا کرتے تھے۔ لڑکیوں کو درگور کر دیتے۔ شراب پیتے۔ جوا کھیلتے۔ لوٹ مار کرتے۔ قبائل ایک دوسرے پر چڑھ دوڑتے۔ اسلام نے آ کر لوگوں کو اِن
مکمل مضمون پڑھیے۔۔۔

اسلامی معاشرہ تحریکوں کا منتظر

یوسف جواد
1 Star2 Stars3 Stars4 Stars5 Stars
Loading ... Loading ...
تبصرہ:  0

راستے جو”عقیدہ“ سے پھوٹیں اور ”معاشروں“ سے گزریں! بڑی دیر سے ہماری تحریکی دنیا میں شکووں اور شکایتوں کا ایک شور بلند ہونے لگا ہے۔ سرگردانی بڑھ رہی ہے کہ اسلامی تحریکیں اپنی پیش قدمی کیلئے سب ممکنہ طریقے اور راستے آزما چکیں، مگر ”راستے“ ہیں کہ کھل کر نہیں دے رہے۔ یہاں تک کہ باقاعدہ سوال اٹھنے لگے ہیں کہ اِن بند راستوں کو کھولنے کیلئے اب کونسی تدبیر رہ گئی ہے جسے اختیار کیا جائے؟ اِس مایوس کن صورتحال سے وحشت کھانے کا ہی یہ نتیجہ ہے کہ.... ”متبادل“ کا سوال جو کسی وقت یہاں پر محض ”آزمائشی“ بنیاد پر اٹھایا جاتا تھا اب بڑی حد تک ”بے بسی“ کے ساتھ سامنے
مکمل مضمون پڑھیے۔۔۔

تعلیمی ادارے۔۔۔۔ قتل گاہیں!

یوسف جواد
1 Star2 Stars3 Stars4 Stars5 Stars
Loading ... Loading ...
تبصرہ:  0

مذکورہ بیان دراصل وہ تقریر ہے جوسید مودودی ؒنے ایک اسلامیہ کالج میں منعقد ہونے والے جلسہ تقسیم اسناد میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کی تھی۔ اختصار کے پیش نظر اس تقریر کے چیدہ چیدہ مقامات کا انتخاب کیاگیا ہے۔ ’مرض‘ سے نجات دلانے کی فکر مگر ’مریض‘ سے انتہاء درجے کی شفقت اور محبت ایک ہمدرد طبیب کا خصوصی وصف ہوتاہے ، ہماری گزار ش ہے کہ مولانا مودودی کی تقریر کو اسی تناظر میں پڑھا جائے۔ کتاب ’تعلیمات ‘میں مذکورہ تقریر پر لکھے گئے تبصرہ کے ان الفاظ کو ذہن میں رکھنا مناسب ہے: ”یہاں اس بات کی داد نہ دینا ظلم ہوگا کہ جس تلخ صاف گوئی سے مولانا موصوف نے اپنے خط
مکمل مضمون پڑھیے۔۔۔

اسلامی معاشرہ تحریکوں کا منتظر

یوسف جواد
1 Star2 Stars3 Stars4 Stars5 Stars
Loading ... Loading ...
تبصرہ:  0

راستے جو”عقیدہ“ سے پھوٹیں اور ”معاشروں“ سے گزریں! بڑی دیر سے ہماری تحریکی دنیا میں شکووں اور شکایتوں کا ایک شور بلند ہونے لگا ہے۔ سرگردانی بڑھ رہی ہے کہ اسلامی تحریکیں اپنی پیش قدمی کیلئے سب ممکنہ طریقے اور راستے آزما چکیں، مگر ”راستے“ ہیں کہ کھل کر نہیں دے رہے۔ یہاں تک کہ باقاعدہ سوال اٹھنے لگے ہیں کہ اِن بند راستوں کو کھولنے کیلئے اب کونسی تدبیر رہ گئی ہے جسے اختیار کیا جائے؟ اِس مایوس کن صورتحال سے وحشت کھانے کا ہی یہ نتیجہ ہے کہ.... ”متبادل“ کا سوال جو کسی وقت یہاں پر محض ”آزمائشی“ بنیاد پر اٹھایا جاتا تھا اب بڑی حد تک ”بے بسی“ کے ساتھ سامنے
مکمل مضمون پڑھیے۔۔۔

انوکھا لاڈلا ،کھیلن کو مانگے چاند!

یوسف جواد
1 Star2 Stars3 Stars4 Stars5 Stars
Loading ... Loading ...
تبصرہ:  0

یہ حملہ نہیں، ایک اعلان تھا۔۔ یہ اعلان کیا تھا؟ یہی کہ صہیونیت کسی بھی معیار کو نہیں مانتی۔ صہیونیت ہر ایسے معیار کو رد کرتی ہے جس کی زد اس پر پڑتی ہے۔ انسانی ہمدردی کوئی معنی نہیں رکھتی۔ انسانی حقوق ہوں یا بنیادی حقوق ہو، چاہے اس کے جو بھی معنی ہوں صہیونیت اس کو قطعی طور پر رد کرتی ہے۔ بھلے ساری دنیا کے باضمیر انسان ایک طرف ہوں، بھلے مغرب کے اپنے بنائے ہوئے خود ساختہ قانون پیروں تلے روندے جائیں۔ مملکت اسرائیل کے لئے آزادی ہے جو چاہے کرے۔سات کیا سات ہزار خون معاف اور ہر بار معاف۔ کیا یہ کوئی نیا اعلان تھا؟ یہ اعلان تو آدھی صدی سے بار بار کیا جارہا ہ
مکمل مضمون پڑھیے۔۔۔

بجلی چور پولیس اہلکاروں کاکنڈا کاٹنے پرلیسکو کے عملے پر تشدد

یوسف جواد  

لاہور …لاہور میں سٹی ڈویژن پولیس تھانہ شاہدرہ ٹاؤن کے اہلکاروں نے بجلی کا غیر قانونی کنکشن منقطع کرنے والے لیسکو اہلکاروں کوتھانے میں بند کر کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور دوبارہ کنڈے لگانے کی شرط پر اسے رہا کیا۔لیسکو سب ڈویژن رچنا ٹاؤن کے اسٹاف کے مطابق اسسٹنٹ لائن مین رانا نوید نے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن کا کنڈی ڈال کر بجلی چوری کرنے کا کنیکشن منقطع کیا تو ایک سب انسپکٹر اور دس دوسرے پولیس اہلکاروں نے اسے پکڑ لیا اور تھانے میں بند کر کے اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ لیسکوحکام اس کی رہائی کے لیے تھانے پہنچے تو انہیں بھی حراست میں لے لیا گیا اور دو
مکمل مضمون پڑھیے۔۔۔